خیبر پختونخوا والے بارشوں اور برفباری کے لئے ہوجائیں تیار
خیبر پختونخواہ(کیو نیوز)محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاروں پر برفباری کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ (18 اکتوبر) کی رات سے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔بدھ کے روز چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، بالاکوٹ […]