QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات کرپٹ افسران کی فہرست تیار کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں ڈسکوز میں انتہائی ضروری اسٹاف کی خالی آسامیوں کی جامع رپورٹ پیش کرنے اور بھرتی کے عمل کو شفاف اور بین الاقوامی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کردیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کرپٹ اشرافیہ نے اپنے مفادات کیلیے آئین کی پامالی کے کلچر کو پروان چڑھایا، عمران خان

اسلام آباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ نے اپنے مفادات کے لیے آئین اور قانون کی پامالی کے کلچر کو پروان چڑھایا۔ نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے مشترکہ وفد سے عمران خان نے ملاقات کی، جس میں ملک میں اظہارِ […]

Read More
Health Pakistan Popular تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا کے 3 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد(کیو نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئےقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید3 افراد کا انتقال ہوگیا جبکہ 45 مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئےگئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے معاملے پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت پر تشویش کا اظہار کرتے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

26 سالہ لڑکی موسمیات کی وزیر بن گئی

سٹاک ہوم (کیو نیوز) سویڈن کی نئی حکومت نے منگل کے روز ایک 26 سالہ نوجوان لڑکی کو موسمیاتی وزیر کے طور پر نامزد کردیا۔ یہ نوعمر موسمیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے آبائی ملک میں وزارت کی قیادت کرنے والی سب سے کم عمر شخصیت ہیں۔ یہ نامزدگی نو منتخب وزیر اعظم الف کرسٹرسن کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اردو زبان کے الفاظ رومن میں لکھنے پر پابندی

لاہور (کیو نیوز) پنجاب حکومت نے اردو زبان بل 2022 پنجاب اسمبلی سے پاس کرالیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ق کے ارکان ساجد بھٹی، شفیع محمد، عمار یاسر اور خدیجہ عمر کی جانب سے اردو زبان بل 2022 پیش کیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میری حکومت کمزور تھی ،عمران خان نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (کیو نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی کمزور حکومت کا اعتراف کر لیا۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میری حکومت کمزورتھی،ویسی حکومت اب کبھی قبول نہیں کروں گا،میں نےساری زندگی میرٹ پرکام کیا۔نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے عمران خان سے ملاقات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیئے,چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب قانون میں تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہئے۔ دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ نیب چیئرمین واپس آنے والے […]

Read More
Pakistan Popular Uncategorized تازہ ترین

جوبائیڈن کے بیان کے بعد آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (کیو نیوز )آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرن کانفرنس میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سٹرکچر اور سٹریٹجک اثاثوں کی سیکیورٹی کے انتظامات سے متعلق مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیاہے ۔ ٓپاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستان میں سیاسی عدم استحکام آزادی کشمیر میں بڑی رکاوٹ ہے

لندن (کیو نیوز )گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے ساوتھ آل کے ایک ریسٹورنٹ میں امریکہ میں مقیم ممتاز کشمیری رہنما اور کشمیر کونسل کے صدر جاوید راٹھور کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت رہنما الطاف […]

Read More