QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ مری کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری میں زیرتعلیم ساتویں جماعت کے طالب علم سے ہاسٹل میں اسلحہ کی نوک پر مبینہ زیادتی ہوئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، جس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کیخلاف فارن ایکٹ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کرے گی

اسلام آباد(کیو نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف فارن ایکسچینج کیس بینکنگ کورٹ سنے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ پر فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمے کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے کہا کہ عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق معاملہ […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی امریکی صحافی سے پوچھ گچھ

لاہور(کیو نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ایئرپورٹ پر آنے والے امریکی صحافی سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے امریکی صحافی سے ایئرپورٹ پرپوچھ گچھ کی گئی۔ صحافی اسٹیون بٹلر کو ایف آئی اےامیگریشن حکام نے تقریبا8ً گھنٹے روکے رکھا۔ذرائع کے مطابق اسٹیون بٹلرکی آمد پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

راولپنڈی پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا

راولپنڈی(کیو نیوز)پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا۔تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے معصوم کمسن بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا، جس کے مطابق بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔کمسن احمد کو ضمانت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ نمبر کیوں لیتی ہیں؟

ٹرینٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برابری کا مقابلہ ہونے کے باوجود لڑکیاں لڑکوں کی نسبت زیادہ بہتر نمبر لیتی ہیں کیوں کہ ان کو پڑھانا آسان ہوتا ہے۔اٹلی کی یونیورسٹی آف ٹرینٹو کے محققین نے 15 اور 16 سال کے تقریباً 40 ہزار طلبا کے متعدد امتحانات کے نتائج کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

توانائی کے بہتر استعمال سے سالانہ 1 ارب ڈالر سے زائد کی بچت ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)توانائی کی بلند قیمت اور بحران کے درمیان حکومت نے اصولی طور پر توانائی کے بہتر استعمال کی منظوری دیدی جو سالانہ 1,150 ملین ڈالر کے اخراج کو روکیں گے۔ملک میں عوام کو اس وقت بجلی کی بلند قیمتوں، طویل بندش کے ساتھ اربوں روپے کے گردشی قرضوں کا سامنا ہے۔بجلی کے بلوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایثار بنگش کی ڈپٹی کمشنر فنانس سے ملاقات ، اتفاق ویلفیئر آرگنائزیشن کے کام کو سراہا

کوہاٹ(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ آواز فورم اور صدر اتفاق ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین ایثارعلی بنگش کا آواز 2 کے پراجیکٹ منیجر سرمد رشید کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ رینا شہید سہروردی کے ساتھ ان کے دفتر میںملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایثار علی بنگش اور آواز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بنوں میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان مرد اور عورت کا قتل

بنوں(نمائندہ خصوصی)بنوں کے نواحی گاؤں سے ایک نوجوان مرد اور عورت مردہ حالت میں ملے، پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق آج بروز سوموار بوقت بعد از نماز عصر تھانہ میریان کی حدود کوٹکہ شیرعلی نورڑ المعروف کوٹکہ لوہاران ایک نوجوان اور عورت کی نعشیں جوار کی فصل میں پڑی ہوئی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت پر گر کر تباہ؛ 13 ہلاک اور 19 زخمی

ماسکو(نیٹ نیوز) روسی فوجی کا جیٹ طیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے شہری علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ملٹری ڈسٹرکٹ کے ہوائی اڈے سے تربیتی پرواز کے لیے پرواز بھرنے والا لڑاکا طیارہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیپلزپارٹی معاہدے پر عمل درآمد نہیں کررہی، ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور سندھ حکومت کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم وفد کی خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم […]

Read More