QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پشاور کے نجی کالج میں غیر اخلاقی رقص کی ویڈیو وائرل

پشاور(کیو نیوز)پشاور کے نجی کالج میں فن فیئر کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں خاتون گلوکارہ کے لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر خیبر پختونخوا حکومت نے نوٹس لے لیا۔صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

کراچی(کیو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت دعوت دیتے ہوئے دو صوبائی وزارتوں سمیت ایک معاون خصوصی کیا عہدہ دینے پیش کش کردی، جس پر رابطہ کمیٹی نے سوچ بچار کے بعد جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور ایم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خاتون کو ہراساں اور غیر اخلاقی میسج بھیجنے پر ضعیف باپ بیٹے سمیت گرفتار

کراچی(کیو نیوز) شاہ فیصل کالونی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے اور غیر اخلاقی میسج بھیجنے کے الزام میں ضعیف والد اور بیٹے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔قائم مقام ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی سب انسپکٹر اسمٰعیل نے بتایا کہ خاتون کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والے باپ اور بیٹے کے خلاف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد(کیو نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ سنگاپور میں ٹی راج کمار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطگی اعلان متوقع ہے جبکہ اس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی نااہلی کیلیے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات

اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔ رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے۔رجسٹرار آفس کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا فیصلہ سیاسی بنیادوں پر ہوا تو حالات خراب ہونگے، شیخ رشید

راولپنڈی(کیو نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے توشہ خانہ کیس کے سلسلے میں آج ہونے والے فیصلے کے تناظر میں پیش […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

اسلام آباد(کیو نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے پہنچنے یا ممکنہ ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیکیورٹی گارڈاسی یونیورسٹی میں لیکچراربھرتی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) 35سال کی عمر میں ایم فل کرکے کراچی یونیورسٹی کا ایک سکیورٹی گارڈ اسی یونیورسٹی میں لیکچرار بھرتی ہو گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اختر نواز خٹک نامی اس لیکچرار کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، وہ میٹرک پاس تھے جب ان کی بطور سکیورٹی گارڈ نوکری لگی۔ رات کی شفٹ میں وہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پہلے ہاتھ نہ ملانے کا کہنے والا اب بات چیت کو تیار ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (کیو نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہاتھ نہ ملانے والا اب بات چیت کو بھی تیار ہے، یہ چار سال یں لیپ ٹاپ جیسا کوئی پروگرام نہ لا سکے ۔نوجوانوں کی ترقی کے اقداات سے تعلق منعقدہ تقریب سے خطاب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کیلئے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد(کیو نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لئے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ۔ ججز تقرری کے معاملے پر 24 اکتوبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے ۔اجلاس سے […]

Read More