الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد(کیو نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر سے ہنگامہ آرائی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صالح سواتی اور اُن کے دو محافظوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرمحمود خان کی عدالت میں […]