QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ، امریکا کا تبصرے سے گریز

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کہ عمران خان کی نا اہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان کی اندرونی سیاست یا کسی ایسے تنازع پر جو پاکستان کے سیاسی نظام اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل؛ اس مرحلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کیو نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت خارجہ و داخلہ کے نمائندے پیش ہوئے اور معاملے کی رپورٹ جمع کرائی۔وکیل بیرسٹر شعیب رزاق نے استدعا کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزرا کی موجودگی میں اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(کیو نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جب کریمنل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اُڑتا ہے۔ مانگے تانگے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیر قانون نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کو استعفے سے متعلق مطلع کر دیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وہ جونئیر ججز کی تعیناتی کے حق میں نہیں […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کے انتقال پر نوازشریف کا بیان بھی آگیا

لندن (ویب نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)مریم نواز نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے .نجی ٹی وی "24نیوز "کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ارشد شریف کے انتقال پر دکھ […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

توشہ خانہ کے تحائف نہ چھوڑنا حکمرانوں کا اصلی چہرہ ہے، سراج الحق

اسلام آباد(کیو نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکمران اپنے مفادات کیلئے لڑ رہے ہیں، انکو سیلاب متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں۔اسلام آباد میں ’’اعتراف خدمت‘‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 75 سال میں حکوتیں کرنے والی جماعتوں نے ملک کو تباہ کیا، قرضہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات متوقع

لاہور(کیو نیوز)وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، ان کی کل وزيراعظم شہباز شريف سے ملاقات متوقع ہے، وزير خارجہ کل عاصمہ جہانگير کانفرنس ميں بھی شرکت کريں گے۔وزير خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ايک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ کل وزيراعظم شہباز شريف سے ملاقات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، اعظم سواتی

اسلام آباد(کیو نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ایک رکن سینیٹ کو ماورائے آئین گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو یہ آگ عدلیہ تک بھی پہنچ جائے۔بنی گالہ میں عمران خان کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران نیازی بات جمہوریت کی کرتےاورسوچ ڈکٹیٹرکی رکھتے ہیں، وزیر اعظم

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران نیازی بات جمہوریت کی کرتےاورسوچ ڈکٹیٹرکی رکھتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کی گرے لسٹ سے نکلا ہے جس پر پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان گرےلسٹ میں آیاتھاتو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں کسی بھی شخص اور ادارے کے اہلکاروں پر اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریڈ زون میں ہتھیار لے جانے کے حوالے سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار متعین کر دیا گیا، کسی بھی ایونٹ […]

Read More