خیبرپختونخوا کا سیلاب سے بحالی کیلئے اے ڈی بی سے قرض لینے کا فیصلہ
پشاور(ویب ڈٖیسک)خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبہ میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی استعدادبڑھانے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بنک سے قرضہ لینے کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز وزیراعلیٰ محمودخان کی زیر صدارت منعقد ہواجس کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر […]