QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اوراقوامِ متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کا نفاذ جنوری 2023ء سے دسمبر 2027ء تک کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت فریقین بنیادی سماجی خدمات، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

300 میگاواٹ کے بالاکوٹ پن بجلی منصوبے کی تعمیر رواں سال شروع ہوگی

پشاور(ویب ڈیسک) بالاکوٹ پن بجلی منصوبے کا ڈیزائن مکمل کرلیا گیا جب کہ عملی کام رواں سال شروع ہو گا۔ چیف ایگزیکٹو پیڈو انجینئر نعیم خان نے منصوبے پر کام کرنے والی چینی تعمیراتی کمپنیGazoba اور ترک کنسلٹنٹ کمپنیDolsarکی ٹیم کے ارکان سے بالاکوٹ سائٹ پر منعقدہ ہنگامی اجلاس میں بتایا کہ 300 میگاواٹ بجلی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بولان میں نامعلوم افراد کا تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں پولیس اہکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں رات گئے نامعلوم افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیٹ بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اہلکار سپاہی عابد حسین سولنگی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کے اہل خانہ نے لاش کے پوسٹ مارٹم کی درخواست کردی

اسلام آباد(کیو نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ نے جسد خاکی پاکستان پہنچنے کے بعد لاش کے پوسٹ مارٹم کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق کینیا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان پہنچنے پر ان کے اہل خانہ کے سپرد […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم اور محمد بن سلمان کا پاک سعودی تعلقات نئی بلندیوں تک لیجانے کا عزم

ریاض / مکہ مکرمہ(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سعودی ولی عہد نے پاکستان کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے جلد دورۂ پاکستان کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل،اس مرحلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کیو نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وزارت خارجہ و داخلہ کے نمائندے پیش ہوئے اور معاملے کی رپورٹ جمع کرائی۔وکیل بیرسٹر شعیب رزاق نے استدعا کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ریکوڈک کیس میں کینیڈین کمپنی و دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں کینیڈا کی مائننگ فرم بیرک گولڈ کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا۔ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت عظمیٰ نے بلوچستان حکومت، او جی ڈی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کا حکومت پر 600 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کیلیے دباؤ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محصولات کی پیداوار میں صحت مند رفتار کے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان سے تقریباً 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے اور انسداد بدعنوانی ٹاسک فورس قائم کرنے پر پھر زور دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق یہ مطالبات پاکستان میں فنڈ کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے واشنگٹن میں حالیہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(کیو نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پنجاب میں دو بار حلقہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن کے قانونی ماہرین نے عمران خان کو انتخابات کیلیے اہل قرار دیدیا

اسلام آباد(کیو نیوز) الیکشن کمیشن کے قانونی ماہرین نے عمران خان کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے قانونی ونگ نے توشہ خانہ نا اہلی کیس کا جائزہ لینے کے بعد عمران خان کو انتخابات کے لیے اہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

Read More