QUEST NEWS

International Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی؛ کینیا پولیس کا یوٹرن

نیروبی(ویب ڈیسک) سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ کینیا پولیس کی فائرنگ میں معروف صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر نہ صرف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے استعمال کررہا ہے۔ عمران […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ؛ وزیراعظم کا تو ابھی سے حال خستہ لگ رہا ہے، عمران خان

سیالکوٹ(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ابھی سے حال خستہ لگ رہا ہے۔عمران خان نے سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوروں کا قبضہ گروپ اور امریکہ کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیا گیا ، ہمارا مقابلہ ان چوروں کو شکست دینا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپریم کورٹ؛ لانگ مارچ کیخلاف حکم امتناع کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کرنے پر حکم امتناع جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی جب کہ توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت کو بتایا کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

روس نے پاکستان کو گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) روس نے پاکستان کے لیے گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے روسی وفد سے ملاقات کی جس میں وفد نے بارٹر ٹریڈ کی صورت میں فوڈ باسکٹ کموڈٹیز کا تبادلہ کرنے پر بھی آمادگی کا ظاہر کی۔وفد میں پروڈنٹ نمائندے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واؤڈا اور عمران خان سے بھی تفتیش کی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واؤڈا ، عمران خان اور مراد سعید سے بھی تفتیش کی جائے گی۔فیصل واؤڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فیصل واؤڈا کے بعد کسی اور شہادت کی ضرورت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں لاشیں گریں گی ، فیصل وؤڈا

اسلام آباد (کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں دانستہ قتل کیا گیا ہے،جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہےارشد شریف کا موبائل اور لیپ ٹاپ نہیں ملے گاشواہد مٹا دئے گئے ہیں، ارشد شریف کو گاڑی کے اندر مارا گیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، تدفین کل ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ارشد شریف کی میت نجی ایئرلائن کے ذریعے کینیا سے براستہ دوحہ اور پھر اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچائی گئی جہاں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(کیو نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہا ہے کہ فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹ کیا کہ سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا ہے۔نومبر میں آر پار ہوجائے گا۔جس طرح وزیر قانون سےاستعفیٰ لیاگیا،اسی طرح حکومت سےالیکشن کی تاریخ لی […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

جاپان نے انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل متعارف کروا دیا

اوساکا(ویب ڈیسک) اگرچہ اس پر ایک عرصے سے غور ہو رہا ہے لیکن جاپان نے اب انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل باضابطہ متعارف کروا دیا ہے۔ اس جدید مشین میں ان گنت سینسر، پانی کو بلبلوں میں بدلنے والا نظام اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی۔ 1970 […]

Read More