QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

لاہور(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس سے دھچکا پہنچا، ہم اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے۔لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر شیری مزاری نے پاک فوج کے ترجمان اور ڈی جی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہم غدار اور سازشی نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راوالپنڈی (کیو نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کے حوالے سے جڑے واقعات کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، تاکہ قوم سچ جان سکے، ہم کمزور ہو سکتے ہیں،ہم سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن ہم غدار یا سازشی نہیں ہوسکتے۔ڈی جی آئی ایس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف غدار ہیں تو چھپ کر کیوں ملتے ہیں، تاحیات توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

واٹس ایپ نے نیا کال لنک فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود کو اسٹِکر بنانے کی صلاحیت، چیٹ گروپس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی پولیس نے لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے لیے 13086 افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے، دو ڈی آئی جی، 4 ایس ایس پی اور 11 ایس پی نگرانی کریں گے جبکہ 30 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(کیو نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا اور اس میں مسلم لیگ ق کے اراکین و کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایبٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج

اسلام آباد(کیونیوز) انسداد بدعنوانی نے انسپکٹر جنرل وفاقی پولیس اکبر ناصر خان کے خلاف کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد کو دو بار طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، جس پر محکمہ انسداد بدعنوانی نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

’متنازع‘ پریس کانفرنس؛ فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت معطل

کراچی(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل واؤڈا کو پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق متنازع بیان پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔اس حوالے سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوکاز نوٹس کا عکس بھی شیئر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور کا اعلان

اسلام آباد (کیو نیوز) پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان میں آج ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم ربیع الثانی 28 اکتوبر جمعہ کو ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

"ارشد شریف کی تدفین کے بعد سرکاری وردی میں ملبوس 2 غنڈوں کے نام بتاؤں گا” اعظم سواتی کا اعلان

اسلام آباد (کیو نیوز)) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ارشد شریف کی تدفین کے بعد سرکاری وردی میں ملبوس ان دو غنڈوں کا نام بتائیں گے جن کی وجہ سے بیورو کریسی، کاروباری طبقہ ، پارلیمنٹ اور عدلیہ مفلوج ہو کر رہ چکی […]

Read More