QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ہوائی جہاز میں ناپسندیدہ درمیانی سیٹ پر بیٹھیں اور انعامی رقم پائیں

پرتھ(ویب ڈیسک) ہوائی جہاز پر طویل سفر کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ہر فرد کھڑکی کے پاس بیٹھنا پسند کرتا ہے اور کوئی نہیں چاہتا کہ وہ درمیانی (مڈل) نشت میں بیٹھ کر خود کو قید کرلے، لیکن اب آسٹریلوی فضائی کمپنی نے صارفین کو اس جانب راغب کرنے کے لیے لاٹری کا اعلان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کے پی حکومت نے ارشد شریف کو تھریٹ الرٹ جاری کرنے کو تسلیم کرلیا

پشاور(کیو نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایس پی آر کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے سینئر صحافی ارشد شریف کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کرنے کو تسلیم کرلیا۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کیا، انہوں نے کہا کہ تھریٹ الرٹ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی

پرتھ(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے چوبیسویں میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رن سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ کوشش […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد / سرینگر(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تاحیات نااہلی کیس؛ فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب

اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی، فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے دلائل دیے۔کیس کی سماعت کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ریاست کیلیے خطرہ نہیں بنے، فضل الرحمن

چنیوٹ(کیو نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ہمارے طرز عمل سے ریاست کو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا۔چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمن نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سینئر اینکر ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(کیو نیوز) سینئر اینکر ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ سر اور پھپپھڑے پر گولیاں لگنے کو قرار دیا گیا ہے۔ مقتول صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران شہید صحافی کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، عمران خان

لاہور(کیو نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، یہ اب حتمی اور فیصلہ جنگ ہے جس کا آغاز کل ہوگا۔لاہور بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، کل میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران خان اور سلمان اقبال سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کا معاملہ دو لوگوں کی طرف جاتا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سائفر و آڈیو لیکس پر تحقیقات؛ سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود انکوائری کیلیے طلب

اسلام آباد(کیو نیوز) سائفر پر آڈیو لیکس و کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو انکوائری کے لیے طلب کرلیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو بھی دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا، دونوں کو 28 اکتوبر […]

Read More