QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اسرائیل فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں بے بس

حسیب اصغر اسرائیل جو بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر واقع تقریباً 23 ہزار کلومیٹر پر محیط ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اپنے نسبتاً چھوٹے سائز کے باوجود یہ ملک دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ عالمی معاملات میں بھی اسرائیل کا کردار بہت اہم ہے۔ اس ملک کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حالیہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد(کیو نیوز) ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 4.13 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 27.13 فیصد سے بڑھ کر دوبارہ 30.68 فیصد ہوگئی۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ایک نیا لیٹر جاری کر دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے ماضی میں این او سی کی خلاف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کو 2 خاص لوگ اور3 سانپ کسی اورڈگرپر لے جارہےہیں، فیصل واوڈا

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2 خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا ،بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آزادی مارچ شروع ہوگیا آج کے بعد لوگ پابند سلاسل نہیں ہوں گے، تحریک انصاف

لاہور(کیو نیوز)تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آج سے حقیقی مارچ شروع ہوگیا، آئندہ سے اس عوام کے بارے میں کوئی اور فیصلے نہیں کرے گا بلکہ عوامی نمائندہ خود کرے گا۔لانگ مارچ قبل پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری، عمران اسمعیل، عمر اہوب اور مسرت جمشید چیمہ نے نیشنل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچ گئے، ہزاروں سکیورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد(کیو نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے تحت ہزاروں اہل کار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کرنے والوں کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے کہ کوئی دوبارہ ایسی سوچ بھی نہ رکھے۔راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دو دن پہلے عمران خان نے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فارن فنڈنگ کیس؛ سینیٹرسیف اللہ نیازی سمیت 6 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنک سرکل اسلام آباد نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی قائدین کے خلاف درج مقدمے میں سینیٹر سیف الله خان نیازی، عامر کیانی سمیت 6 افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد میں سربراہ عمران خان، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایوریج لوگوں کو کھلائیں گے تو نتیجہ بھی ایوریج ہی ہوگا، شعیب اختر

لاہور(کیو نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے کے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔یوٹیوب پر جاری ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان اور سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ایک برے کپتان ہیں، میں یہ پہلے بھی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چور ڈاکوؤں کے ہینڈلر سن لو ہم تمھیں کبھی قبول نہیں کریں گے، عمران خان

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا لبرٹی چوک سے آغاز ہوگیا جو ایک ہفتے میں اسلام آباد پہنچے گا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز عمران خان نے لاہور لبرٹی چوک سے کیا۔ عمران خان مرکزی کنٹینر پر چڑھ […]

Read More