QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

لاہورہائیکورٹ،(ن )لیگی ارکان اسمبلی کی معطلی، اسمبلی داخلے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کیو نیوز) مسلم لیگ ( ن )کے ارکان اسمبلی کی معطلی اوراسمبلی میں داخلے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ارکان اسمبلی معطلی اور اسمبلی داخلے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مونس الٰہی کی بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کیس کا تحریری حکم جاری

لاہور(کیو نیوز)مسلم لیگ ق کی رہنما مونس الٰہی کی بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کیس کا تحریری حکم جاری کر دیاگیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھیج دی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ جسٹس عاصم حفیظ کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ناظم جوکھیوقتل؛ والدہ نے صلح سے متعلق بیان قلمبند کرادیا

کراچی(کیو نیوز) عدالت میں مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا۔ملیر کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو ناظم جوکھیوقتل کے مقدمے میں مقتول کی والدہ نے صلح نامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا، مقتول کی والدہ نے عدالت کے روبرو حلف نامے کی تصدیق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیلاب نقصانات: پاکستان کو تعمیر نو کیلیے 16 ارب ڈالر فوری درکار ہیں، ورلڈ بینک

اسلام آباد(کیو نیوز) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 30 ارب ڈالرسے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ تعمیرنواوربحالی کیلئے پاکستان کو16 ارب ڈالرکی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے علاوہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان اقتدار کی ہوس میں بھارت کا ترجمان بن گیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا مودی سے زیادہ عمران خان کی سپورٹ کررہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ ٹوئٹر اسپیس پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دوسرا روز؛ تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج شاہدرہ لاہور سے روانہ ہوگا

لاہور(کیو نیوز) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز ہوگا۔عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ شاہدرہ سے شروع ہوکر فیروز والا پہنچے گا۔ فیروز والا کے بعد مرید کے میں استقبال ہوگا۔ لانگ مارچ کے شرکا کا سادھوکی میں بھی استقبال کیا جائے گا۔ دوسرے روز لانگ مارچ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت نے فیٹف سے نکلنے پر منفی ردعمل دیا، پاکستان

اسلام آباد(کیو نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے پر منفی ردعمل دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے تکنیکی بنیاد پر کامیابی حاصل کی، پاکستان نے تمام نکات پر عمل درآمد کیا، بھارت پاکستان مخالف موقف پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیلاب متاثرہ مزدور اپنے گھروں کی تعمیر کے دوران یومیہ اجرت پائیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ مزدور اپنے گھروں کی بحالی کا کام کریں گے جس کے لیے انھیں یومیہ اجرت دی جائے گی۔ وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے سیلاب زدہ علاقہ پہلوان خان کھوسو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلوچستان میں تیل اور گیس کی تلاش کیلیے مزید لائسنس جاری

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی حکومت کو تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے 5پیشکشیں موصول ہوئی ہیں تاہم تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش صوبہ بلوچستان میں کی جائے گی۔ بلوچستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام چار کمپنیاں کریں گی جن میں آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ (او جی […]

Read More