QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 13 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کیلیے قائم کی گئی ہے۔وزیراعظم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خونی مارچ کی بات کرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، خونی مارچ کی بات کرنے والوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نےا پنے بیان میں کہا کہ فارن فنڈڈ، فراڈ، جھوٹے، فتنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کا دوران حراست تشدد کے واقعات پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(کیو نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا کہ قوم کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ شاہدرہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں ہم دنیا کے سب سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دوسرے روز کا لانگ مارچ مقررہ مقام سے پہلے ختم

لاہور: تحریک انصاف نے دوسرے دن کا لانگ مارچ مقررہ مقام سے پہلے رچنا ٹاؤن میں ختم کرنے اور پھر تیسرے روز اسے مرید کے سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پی ٹی آئی دن میں پیش قدمی کرے گی۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(کیو نیوز) توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی اپنی نااہلی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی اپنی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کریں گے، عمران خان کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گنڈا پورآڈیو؛ حکومت کا لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی اسلح سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کے بعد حکومت نے سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے درخواست میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

علی امین گنڈا پور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی بات کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(کیو نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی بات کررہے ہیں اور قانونی اسلحہ رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ رانا ثنا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر داخلہ نے علی امین گنڈا پور کی ’آڈیو‘ جاری کردی، لانگ مارچ میں خونریزی کا دعویٰ

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو پریس کانفرنس میں پیش کردی اور دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں خونریزی چاہتی ہے، جس کے ہمارے پاس ثبوت ہیں، اگر ہمت ہے تو اس آڈیو کو جھوٹا ثابت کرکے دکھائیں۔ اسلام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

غیر قانونی شکار پر پہلی بار 23 لاکھ 20 ہزار جرمانہ ادا کردیا گیا

کراچی(کیو نیوز) جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار پر پہلی بار جرمانے کی مد میں 23 لاکھ 20 ہزارروپے معاوضہ ادا کردیا گیا۔ رواں برس جولائی میں شکاریوں نے تھرپارکر میں چیلہار کے قریبی گاؤں میں سات چنکارا ہرنوں اور ایک خرگوش کا شکار کیا گیا تھا، جس کا جرم ثابت ہونے پر سات ہرنوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 253 کیس رپورٹ

پشاور( آن لائن)24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 253 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ق محکمہ صحت کاکہناہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد18 ہزار136 ہو گئی ، صوبے میں ڈینگی سے اب تک 15 اموات ہو چکی ہیں۔

Read More