QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

لاہور(کیو نیوز) لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر دوست محمد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایک دوست کے کہنے پر ارشد شریف کی میزبانی کی، کینیا میں فارم ہاؤس کے مالک کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد(کیو نیوز) ارشد شریف قتل کیس میں دو رکنی تحقیقاتی ٹیم کینیا پہنچ گئی، افسران نے دو پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد سے پوچھ گچھ کی اور ان کا بیان قلم بند کیا، وقار احمد نے بتایا کہ ایک دوست کے کہنے پر انہوں نے ارشد شریف کو فارم ہاؤس میں رکھا۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان اس ادارے کیخلاف باتیں کر رہا ہے جس نے اسے پالا پوسا، وزیراعظم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اس ادارے کے خلاف باتیں کر رہا ہے جس نے اسے پالا پوسا، عمران نیازی نے افواج پاکستان پر حملے کیے جبکہ عظیم قربانیاں دینے والے ادارے کے خلاف زہر اگلا گیا۔ اسلام آباد میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

سادھوکی(کیو نیوز)انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ صدف نعیم ایک متحرک اور محنتی رپورٹر تھیں، مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے زد میں آخر خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئیں۔ ایکسپریس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔ ایف آئی اے کراچی کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس : ایف آئی اے نے عمران خان کو پیرکو کراچی طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کراچی میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کو 31 اکتوبر پیرکوکراچی آفس میں طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

لاہور(کیو نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ملاقات کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہور قریب تھا اور ہم نے رات کو مارچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ان کا کہناتھاکہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ مارچ بن کر رہ گیا ہے: احسن اقبال

اسلام (کیو نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام مارچ قرار دیدیا۔ اپنے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ لاہور کے بعد دوسرے شہروں نے بھی عمران خان کا لانگ مارچ مسترد کر دیا، عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ مارچ بن کر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امریکا سے دیرینہ شراکت داری بحال ہو چکی: پاکستانی سفیر مسعود خان

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ شراکت داری بحال ہو چکی ہے۔مسعودخان نے کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد غیر یقینی کی مختصر مدت رہی تاہم اب پاکستان اور امریکا کے تعلقات دوبارہ ترقی اور توسیع کی راہ پر گامزن ہیں۔پاکستانی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر 6 بینکوں پر جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(کیو نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پرچھ بینکوں پرمجموعی طور پر 29کروڑ 3 لاکھ 63 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جولائی تا ستمبر 2022 کے دوران 6 بینکوں […]

Read More