QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم جی ایچ کیو اور واشنگٹن کی جماعتیں ہیں، سراج الحق

لاہور(کیو نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو جی ایچ کیو اور واشنگٹن کی حامل جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو ایوب خان نے مدد دی تو کوئی ضیا الحق، مشرف اور پاشا سے فیض یاب ہوا۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد کے ہوٹلز کو لانگ مارچ شرکا کو رہائش فراہم کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(کیو نیوز) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو لانگ مارچ شرکا کو قیام کی سہولیات فراہم کرنے سے روک دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا، وزیر دفاع

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہاں کی روایت ہے کہ سیاست دان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں، عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا قافلہ 10 سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

این اے 45 ضمنی انتخاب میں عمران خان نے میدان مار لیا

کرم(کیو نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب میں عمران خان نے پی ڈی ایم امیدوار کو شکست دے کر میدان مار لیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کیلیے اصل مقابلہ عمران خان اور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار جمیل چمکنی کے درمیان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

رانا ثنا اللہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کا عندیہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ موقع پر موجود صحافیوں کے انکشافات کے بعد معاملہ مشکوک ہوگیا ہے، پنجاب حکومت کی قانونی ذمہ داری ہے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نجی کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کا معاملہ؛ مقدمے میں نامزد 4 ملزمان گرفتار

کراچی(کیو نیوز) مچھر کالونی کے علاقے ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کی ہلاکت کے بعد پولیس نے مقدمے میں نامزد 4 ملزمان کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، 2 دن میں 42 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد دھرنے کیلیے این او سی میں تاخیر توہین عدالت ہوگی، پی ٹی آئی

اسلام آباد(کیو نیوز) تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے کہا ہے کہ ہمیں اسلام آباد دھرنے جلسے کے لیے این او سی فوری طور پر جاری کیا جائے ورنہ تاخیر توہین عدالت کے زمرے میں آئے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے یا دھرنے کے مقام کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کو بالآخر پہلی فتح مل گئی

پرتھ(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ابتدا سے ہی پاکستانی بالرز نے کھل کر کھیلنے کا موقع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب کیا ہے۔ ڈی جی ہیومن رائٹس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خاتون رپورٹر کی ہلاکت؛ عمران خان نے تیسرے دن کا لانگ مارچ ختم کردیا

مریدکے(کیو نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی کنٹینر کے نیچے آکر ہلاکت کے بعد تیسرے دن کے لانگ مارچ کو ختم کردیا، چوتھے دن کے لانگ مارچ کا آغاز کل گوجرانوالہ سے کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے تیسرے روز کا […]

Read More