QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا چوتھے دن کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں ختم

اسلام آباد(کیو نیوز) تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج چوتھے روز کامونکی سے شروع ہوا جو گوجرانوالہ چن دا قلعہ میں ختم ہوگیا۔ تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب مارچ پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں جاری ہے، جمعہ سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کا آج چوتھا روز تھا، آج کا مارچ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

راولپنڈی میں 7 روز کے دوران کیش وین لوٹنے کا دوسرا واقعہ

راولپنڈی(کیو نیوز) نصیر آبد میں کیش وین پر ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد کی حدود میں نجی بینک کے لیے کیش وین سے نقدی نکال کر بینک منتقل کی جارہی تھی کے اسی دوران ملزمان نے واردات کردی،ملزمان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن قائم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ارشد شریف کیس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کے ممبران میں ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد حامد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں ملازمتوں پر سے پابندی اٹھانےکا اعلان

لاہور(کیو نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں ملازمتوں پر سے پابندی اٹھانے اور پانچ نئےاضلاع بنانےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی کو اٹھا لیا ہے، ملازمتوں کی بھرتی کے اشتہارات آرہے ہیں۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 5 نئے اضلاع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دی جائے یا نہیں، فیصلہ نہیں ہوا: رانا ثنا

اسلام آباد(کیو نیوز)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں۔پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نے صرف کاروباری شخصیت کے ذریعے شہبازشریف کو پیغام نہیں پہنچایا بلکہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈلوادی

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈلوادی۔ نو منتخب صدر عابد زبیری نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا تاہم 10 نو منتخب ایگزیکٹو عہدیداروں نے مسترد کردیا۔ نو منتخب ایگزیکٹو عہدیداروں کا کہنا تھاکہ بار ایسوسی ایشن غیر سیاسی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی صحافی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر زخمی

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گیس لیکیج سے گھر میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔اورنگی ٹاؤن کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث لگنے والی آگ میں زخمی ہونے والوں میں میاں بیوی اور 5 بچے شامل ہیں۔ جھلس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آج دوپہر 2 بجے ایف آئی اے کراچی آفس میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگیا

لاہور(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگیا۔پنجاب کے علاقے شیخو پورہ میں لانگ مارچ کے حوالے ڈیوٹی دینے والے کانسٹیبل لیاقت علی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی۔ اس دوران متوفی نے سینے میں ساتھیوں کو سینے میں درد کی شکایت سے آگاہ کیا پھر […]

Read More