QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم آج چین جائیں گے تعاون کے کئی معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے جس کے دوران تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ شہباز شریف چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(کیو نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان سے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے روک دیا اور کہا ہے کہ اس فتنے کا نہ کوئی مطالبہ مانا جائے اور نہ فیس سیونگ دی جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے وزیراعظم شہباز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

برطانیہ میں امیگریشن آفس پر بم حملہ؛ ملزم نے خودکشی کرلی

لندن(ویب ڈیسک) جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹاؤن ڈوور میں تارکین وطن کے لیے بنائے گئے پروسیسنگ سینٹر میں تین بم پھینکے گئے جس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(کیو نیوز)وزارت پٹرولیم نے موسم سرما میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گیس بحران میں شدت کا خدشہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد میں ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی گئی

اسلام آباد(کیو نیوز) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی۔فیصل ایونیو، مارگلہ روڈ بری امام اور ففتھ ایونیو بھی ریڈ زون کا حصہ قرار دے دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون کا حصہ قرار دیے گئے علاقوں میں دفعہ 144 نافذ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان دے دیا گیا

اسلام آباد(کیو نیوز) سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا قلمدان دے دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر کردیا۔ وہ فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔سردار ایاز صادق اقتصادی امور کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہم فوج سے ٹکرانا نہیں چاہتے، شیخ رشید احمد

راوالپنڈٰی(کیو نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم کسی فوج سے ٹکرانا نہیں چاہتے، رینجرز کے بارے میں سوالیہ نشان ہے، رینجرز عمارتوں میں رہیں اور عمارتوں کی حفاظت کریں۔کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل حویلی انقلابی ہیڈ کوارٹر ہے، راولپنڈی میں لانگ مارچ کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کا ’کسان پیکج‘ کے تحت 18 سو ارب کے قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘ کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کسان پیکج پر نیوز کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا پچھلے سال کے مقابلے میں یہ قرض 400 ارب روپے زیادہ ہے، کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں زراعت اور کسانوں کے روزگار کی بحالی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کا نئی قسط دینے سے قبل پاکستان کی کارکردگی دیکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) آئی ایم ایف کا وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرکے تین ماہ کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا جس کے بعد ہی نئی قسط دینے کا فیصلہ ہوگا، ان مذاکرات میں حکومت آئی ایم ایف کو طے شدہ اہداف میں نرمی کے لیے باضابطہ درخواست کرے گی۔وزارت خزانہ ذرائع کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے انصاف ٹرسٹ کو بوگس ثابت کرنے میں ناکام رہی، فیصلہ

لاہور(کیو نیوز) بنکنگ جرائم کورٹ لاہور نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ ایف آئی اے ایسے کوئی شواہد اکٹھے میں کرنے میں ناکام رہا جس سے ثابت ہو کہ انصاف ٹرسٹ سے ہونے والی فنڈنگ […]

Read More