QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس؛ تحقیقاتی ٹیم کی کینیا میں پولیس چیف سے ملاقات

اسلام آباد(کیو نیوز) سینیئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں حقائق کا تعین کرنے کے لیے کینین پولیس چیف و حکام سے ملاقات کی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جینس بیورو عمر شاہد حامد پر مشتمل ٹیم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان میں تقریباً نوے لاکھ خواتین چھاتی کے کینسر سے لڑ رہی ہیں ، ڈاکٹر منزہ سعید

ہری پور (ثاقب علی) کینسر ایک موذی مرض ہے اس کا علاج مشکل اور مہنگا ہے عوام کو آگاہی اور احتیاطی تدابیر سے بچا جا سکتا ہے ، ڈاکٹرمنزہ سعید، نوجوان نسل نوکریوں کے بجائے اپنے کاروبار پر توجہ دیں، ڈاکٹر نعمان سعید خان، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر منزہ سعید خان نے دی یونیورسٹی آف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہباز گل کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

کراچی(کیو نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری میں معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ان تصاویر فنکاروں کو مختلف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچا دیا، آپریشن کے دوران دو اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بلوچستان کے علاقے شہرگ کے قریب کمن پاس میں فورسز کی جانب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے برقرار رہے گی۔وفاقی وزیر کے مطابق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یورپی یونین سے ترسیلات زر میں 7.7 فیصد کی کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یورپی یونین میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 7.7 فیصد کی کمی جب کہ جولائی تا ستمبر 82 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ترسیلات موصول ہوئیں۔گزشتہ مالی سال یورپی یونین ممالک سے 3.36 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان غربت میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے

کراچی(کیو نیوز) پاکستان غربت میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے رہ گیا۔پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کا شمار دنیا کے غریب ممالک میں ہوتا ہے تاہم پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو بھارت اور بنگلادیش سے بھی کئی گنا زیادہ غریب ہیں کیونکہ ہمارا ملک خوراک کی قلت اور غذائی ضروریات کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پہلے بھی کہا ہےعمران خان کے رجیم چینج الزامات میں کوئی سچائی نہیں، امریکہ

واشنگٹن(ویب نیوز) امریکا کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی متعدد بار واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات حقائق پرمبنی نہیں ہیں۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس کوپ 27 کے شریک صدر ہونگے

اسلام آباد(کیو نیوز) شہباز شریف شرم الشیخ مصر میں منعقد ہونے والی موسمیاتی کانفرنس کوپ 27 کے شریک صدر ہونگے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں، کوپ 27 کے نام سے پکاری جانے والی اس کانفرنس میں آلودگی پھیلانے والے ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک […]

Read More