QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

صدر مملکت پی ٹی آئی سے مذاکرات کرانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں، احسن اقبال

لاہور(کیو نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر صدر مملکت پی ٹی آئی سے مذاکرات کرانا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں اور اگر عمران خان عارف علوی کے ذریعے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کی خاطر عمران خان ساتھ آکر بیٹھے، رانا ثنا کی پھر پیشکش

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے اللہ نے عمران خان کو پیش کش کی ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر سیاسی جماعتوں کے ساتھ آکر بیٹھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کو اب بھی چاہیے مزموم فسادی ایجنڈے کوچھوڑے اور سیاسی جماعتوں میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز اور زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑوانے کی سازش کررہے ہیں، عمران خان

گوجرانوالہ(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑانے کی سازش کررہے ہیں۔عمران خان نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک کو ٹوٹتے دیکھا تھا، پاکستان کی سب سے بڑی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں وہ چین کے صدر سے ملاقات کریں گے۔سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے ان کے ساتھ اعلیٰ حکام کا وفد بھی موجود ہے۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم کا چینی حکام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہم عمران خان کو کوئی فیس سیونگ نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ان خیالات کا اظہار حکومتی اتحادی و جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر نقطہ چینی کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا، مریم نواز

لندن(کیو نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے، لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کے ٹیکس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(کیو نیوز) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے قیمت 1653 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ حالیہ اضافے کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 151100 اور دس گرام کی قیمت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کیلیے اعزاز، آئی جی پنجاب یو این سیکریٹری جنرل کے پولیس ایڈوائزر منتخب

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان کو ایک بڑا اعزازمل گیا، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے پولیس ایڈوائزر برائے پیس آپریشنز منتخب کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فیصل شاہکار کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پانچواں روز؛ عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ گوجرانوالہ سے روانہ

گوجرانوالہ(کیو نیوز) عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے پانچواں روز سفر کا گوجرانوالہ سے آغاز ہوگیا ہے۔پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔لانگ مارچ آج گوجرانولہ سے روانہ ہوگا اور کل گکھڑ کے مقام پر پہنچے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

پشاور(کیو نیوز) لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ہدایات میں کہا گیا کہ لانگ مارچ میں کوئی اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کے پی پولیس کا کوئی اہلکار دھرنے اور احتجاج میں بطور شرکا حصہ نہیں لے سکتا۔ […]

Read More