QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

تجارتی خسارہ 4 ماہ میں 4.2 ارب ڈالر کم ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں4.2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، جو 27 فیصد کے مساوی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے درآمدات کے حوالے سے لگائی جانے والی مختلف پابندیاں تجارتی خسارے میں کمی کی بڑی وجہ بن کر سامنے آئیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ تجارتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عالمی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدے طے

اسلام آباد(کیو نیوز) عالمی بینک پنجاب لچکدار اور جامع زرعی تبدیلی کے منصوبے اورخیبر پختونخوا ایکسیسبیلٹی پراجیکٹ کیلیے پاکستان کو مجموعی طور 50 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا جس کے لیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدے طے پاگئے ہیں۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدے کے تحت عالمی بینک پنجاب لچکدار اور جامع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایف بی آر کا رواں ماہ کیلیے ٹیکس وصولی ہدف 536.73 ارب مقرر

اسلام آباد(ویب نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں ماہ کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف536.73 ارب روپے مقرر کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ (نومبر 2022) کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف536.73 ارب روپے مقرر کردیا جسے حاصل کرنے کیلیے ایف بی آرکو مجموعی طور پر 12.7 فیصد اضافہ درکار ہوگا۔اس سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہماری تحریک اسلام آباد پہنچ کر ختم نہیں ہوگی، 10 ماہ تک جاری رہیگی، عمران خان

گوجرانوالہ(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک اسلام آباد پہنچ کر ختم نہیں ہوگی، اگلے 10 ماہ تک جاری رہے گی۔گوجرانوالہ میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 26 سال عوام میں سیاست کرکے یہاں تک پہنچا ہوں، لیکن باقی سارے سیاست […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کویسٹ میڈیکل سینٹر اور صحافیوں کی تنظیم کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ینگ میڈیاورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور کیوسٹ میڈیکل سینٹر کے درمیان صحت کے شعبہ میں معائدے پر دستخط، ہماری کوشش ہے کہ صحافیوں کو صحت کی بہترین سہولیات مہیا کریں، ڈاکٹر نعمان سعید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافیوں کا عالمی دن منایا گیا، اسی مناسبت سے اسلام آباد میں صحافتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سعودی شہزادہ الولید ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈربن گئے

ریاض / کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سعودی شہزادہ الولید بن طلال ٹویٹر کے دوسرے بڑے شیئر ہولڈر بن گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی میں سعودی شیئرز کی مالیت 1.89ارب ڈالر ہے۔اس حوالے سے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ٹویٹر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ؛ راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اسپتالوں کیلیے ہائی الرٹ ڈیکلیئر

راولپنڈی(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن میں انتظامیہ، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، اسپتالوں و پیرا میڈیکل اسٹاف اور ریسکیو 1122 کے لیے ہائی الرٹ ڈکلیئر کر دیا گیا۔ ایڈوائزری و گائیڈ لائن کا مراسلہ سی پی او، ایس ایس پی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلدیاتی الیکشن کے لیے تین ماہ تک سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے، سندھ حکومت کا جواب

کراچی(کیو نیوز)سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کو جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 3 ماہ تک سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق یکم نومبر تک جواب مانگا تھا،حکومت سندھ کے جوابی خط […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ماہِ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 30 فیصد تک جاپہنچی

اسلام آباد(کیو نیوز) اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر شہری علاقوں میں 26.6 فیصد اور دیہی علاقوں میں 30 فیصد تک جاپہنچی۔گزشتہ ماہ تقریبا تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ افراط زر کی شرح اجرتوں میں اضافے کی شرح کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ رہی۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور / اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممنوعہ اکاؤنٹ اور سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے علیحدہ علیحدہ طلب کرلیا جبکہ آڈیو لیکس کی تفتیش کے لیے اسد عمر کو 2 نومبر کو دن 12 بجے طلب کرلیا۔ ایف آئی اے […]

Read More