QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

صرف عمران خان کو قتل کرنا چاہتا تھا، ملزم کا اعترافی بیان

وزیرآباد(کیو نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی پر حملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کرنے والے شخص کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور(کیو نیوز) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت کی اور اُن کی جلد صحت یابی کیلیے دعا بھی کی۔ چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کے قائدین کے ہمراہ شوکت خانم اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کر کے عیادت کی اور خیریت بھی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانولہ اللہ والا چوک میں عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی جبکہ وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قاتلانہ حملے میں عمران خان زخمی، پی ٹی آئی کا 1 کارکن جاں بحق

گجرات(کیو نیوز) وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ معظم گوندل نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ نامعلوم شخص کنٹینر کے نیچے تھا جس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ فائرنگ سے 13 افراد زخمی اور ایک […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ پر 100 نایاب پرندوں کو ضبط کیے جانے کا انکشاف

کراچی(کیو نیوز) ایئرپورٹ پر 100سے زائد پرندوں کو ضبط کیے جا نے کا انکشاف ہوا ہے۔ بلدیہ عظمی کراچی کے میونسپل کمشنر افضل زیدی نے کراچی ایئر پورٹ پر 100سے زائد پرندوں کو کسٹمز حکام نے ضبط کیے جانے پر ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرندوں کو فوری طور پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب میں گیس بحران، سوئی ناردرن نے ایل پی جی سلنڈر کی سپلائی شروع کردی

اسلام آباد(کیو نیوز) سوئی ناردرن انتظامیہ نے گیس بحران سے نمٹنے کیلئے صارفین کو ایل پی جی سلنڈر سپلائی کرنا شروع کردئیے۔ گیس بحران سے پریشان صارفین کیلئے سوئی ناردرن انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت صارفین کو ایل پی جی سلنڈر کی سپلائی کا آغاز کیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق ایف آئی اے کے قانون میں تبدیلی پر صحافی برداری ودیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے اور اگر بل کے ذریعے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگے گی تو حکومت بل کو واپس لے گی۔  اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس مسترد

اسلام آباد(کیو نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر و رکن قومی اسمبلی آصف زرداری کی نااہلی کےلیے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی جانب سے دائر ریفرنس مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر و ممبر قومی اسمبلی آصف علی زرداری کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جانے والا نااہلی کے سوال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اگرعمران خان ہائیکورٹ کو پرامن رہنے کا یقین کراتے ہیں تواسلام آباد آنے دیا جائےگا، رانا ثنا اللہ

 اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہائیکورٹ کو پر امن رہنے کی یقین دہانی کراتے ہیں تو اسلام آباد آنے دیا جائے گا۔  اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کواسلام آباد کے داخلے کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کوعدلیہ پراعتماد نہیں ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کیو نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ سائلین کو عدلیہ پر اعتماد نہیں ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں عارضی قانونی سہولت مرکز کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70 سال کے نظام کو […]

Read More