QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ایف آئی آر میں تین اہم شخصیات کے ناموں پر پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ میں ڈیڈ لاک

لاہور: وزیرآباد میں لانگ مارچ اور عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ پنجاب میں اتفاق نہ ہوسکا جس کے باعث مقدمہ درج نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق عمران خان پر حملے کے واقعہ کی ایف آئی آر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان بڑا فراڈیہ ہے اسے چار گولیاں نہیں لگیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسے چار گولیاں نہیں لگیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس (عمران خان) سے کوئی پوچھے کہ 18 قتل کا ثبوت کہاں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

واٹس ایپ کا ’کمیونیٹیز‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: کئی بار ایسا ہوتا ہے جب آپ بیک وقت ایک پیغام کئی گروپس پر بھیجنا چاہتے ہیں اور ایک بعد ایک گروپ میں پیغام کاپی پیسٹ کر کے اکتا جاتے ہیں۔ اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر ’کمیونیٹیز‘ متعارف کرانے جارہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ ملتوی، تین لوگوں کے استعفے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور جمائما کی عمران خان پر حملے کی مذمت

لندن / ٹورنٹو(ویب ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اس تشدد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان آخری سانس تک لڑے گا، شہباز گل

اسلام آباد(کیو نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری سانس تک لڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ آج وہ ریڈ لائین کراس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔لانگ مارچ کے کنٹینر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان

وزیرآباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا۔ عمران خان نے اسپتال میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھاگنے یا کسی سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں، پہلے ہی کہا تھا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فائرنگ کا واقعہ پنجاب میں پیش آیا، وفاقی حکومت تحقیقات میں تعاون کرے گی، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں جو اندوہناک واقعہ پیش آیا، اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت کی رپورٹ آنے تک کوئی حتمی بات نہیں کی جاسکتی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں عمران […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

کراچی(ویب ڈٰسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کےخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکن بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے سڑکیں بلاک  کیں اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔راولپنڈی ، لاہور، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایس پی آر کی عمران خان پر حملے کی مذمت اور جلد صحت یابی کی دعا

راولپنڈی(کیو نیوز) آئی ایس پی آر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کو انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیدیا جبکہ سیاسی قیادت نے بھی حملے کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلیے دعا کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایف […]

Read More