QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اجلاس آج ایک بجے عمران خان کی زیر صدارت ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اجلاس آج انشاء اللہ ایک بجے ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ  کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پٹرولیم لیوی 30 روپے سے بڑھا کر50 روپے کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے آر او این95 پرعائد پٹرولیم لیوی30 روپے سے بڑھا کر50 روپے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ای سی سی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پریمئم کی مشروط اجازت بھی دیدی ہے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیڈرل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے دوران تھانے کی لائٹ چلی گئی

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے لیے ایف آئی آر کے اندراج کے دوران تھانہ وزیر آباد سٹی کی لائٹ بند ہو گئی۔  پارٹی چئیرمین پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی رہنما زبیر نیازی لائرز ونگ پنجاب کے عہدیداران کے ہمراہ  مقدمہ درج کرانے  تھانہ سٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کے دوران تھانے کی لائٹ چلی گئی

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے لیے ایف آئی آر کے اندراج کے دوران تھانہ وزیر آباد سٹی کی لائٹ بند ہو گئی۔  پارٹی چئیرمین پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی رہنما زبیر نیازی لائرز ونگ پنجاب کے عہدیداران کے ہمراہ  مقدمہ درج کرانے  تھانہ سٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بزرگ سیاستدان سردار میربلخ شیر خان مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کوئٹہ: بزرگ سیاست دان اور چیف آف تمن مزاری سردار میر بلخ شیر خان مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ میر بلخ شیر خان مزاری کے بیٹے ریاض مزاری نے اپنے والد کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق نگراں وزیراعظم میربلخ شیر مزاری کی وفات پر دکھ اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں مزید دو ملزمان گرفتار

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان وقاص اور فیصل بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور فیصل بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ میں فائرنگ کے ملزم سے تفتیش میں اہم حقائق سامنے آگئے

لاہور: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں فائرنگ کرنے والے ملزم نوید سے تفتیش کے بعد اہم حقائق سامنے آگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے جس کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے معاملے میں اپنا کام کینیا میں مکمل کرلیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کے معاملے پر پاکستان کینیا حکومت سے رابطے میں ہے اور دو رکنی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا جبکہ ٹیم اپنی رپوٹ وزرات داخلہ کو دے گی۔  ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔  قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی  اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ علاوہ ازیں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عمران خان کا تین لوگوں کے استعفے کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیر احتجاج کیا، اس دوران مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ ہوا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، ایف سی اور پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار […]

Read More