QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

چین اور سعودیہ نے13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی۔ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی ہے جس میں 5.7 ارب ڈالر نئے قرضوں کی صورت میں ملیں گے، یہ رقم رواں مالی سال 2022-23ء کی مالی ضروریات کا38 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے ادارے اور اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور خاص طور پر ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف بیان کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں حکومت سے بغیر ثبوت کے ادارے اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہرسال ہزاروں آسٹریلوی طوطے مفلوج ہوکر مرجاتے ہیں، وجہ تاحال نامعلوم

رسبین/پرتھ : ہرسال خاص مہینوں میں آسٹریلیا کے لوری کیٹ طوطے مفلوج ہوکر حرکت اور یہاں تک کھانے سے بھی معذور ہوجاتے ہیں اور یوں دھیرے دھیرے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دھنک جیسے رنگ والے پرندے نیوساؤتھ ویلز کے شمالی علاقوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ انہیں وائلڈ رینبو لوری کیٹ بھی کہا جاتا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ کے لیے 15 کلو وزن بڑھانا پڑا، سوناکشی سنہا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ڈبل ایکس ایل‘  کے لیے انہیں 15 کلو وزن بڑھانا پڑا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی آنے والی فلم کے لیے وزن بڑھانے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔ سوناکشی سنہا نے بتایا کہ وزن بڑھانے کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فیروز خان نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ فیروز خان نے اپنے یوٹیوب چینل ’ایف کے‘ پر اپنا پہلا گانا شیئر کر دیا ہے۔ اداکار  کے پہلے گانے کا ٹائٹل ’مانگیں سب کی خیریں‘ ہے جسے اب تک تقریباً 87 ہزار سے زائد افراد دیکھ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امریکا جلد ایف-16 طیارے فراہم کرے گا، ترکیہ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد ایف 16 لڑاکا طیاروں کے فروخت کی منظوری دیدے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کا عمل دو ماہ میں مکمل ہوجائے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت؛ ہندوتوا کے حامی سخت گیر اور متنازع لیڈر قاتلانہ حملے میں ہلاک

امرتسر: بھارتی پنجاب میں شیو سینا کے انتہائی دائیں بازو کے سخت گیر رہنما سدھیر سوری کو دھرنے کے دوران گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امرتسر شہر کے مصروف علاقے میں گوپال مندر کے سامنے احتجاجی دھرنے میں پیش آیا۔ دھرنے کی قیادت سدھیر سوری کر رہے تھے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاک چین تعلقات پر امریکا کو منہ نہیں بنانا چاہیئے؛ چین

واشنگٹن: سٹمسن سینٹر میں چائنا پروگرام کی ڈائریکٹر  ین سن نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرنا امریکا کو زیب نہیں دیتا کیوں کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے نہ تو امریکا کا کوئی لینا دینا ہے اور نہ ہی اس پر انھیں منہ بنانا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گجرات میں شکست کا خوف؛ الیکشن کرانے میں مودی کے تاخیری حربے

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں انتخابات کی تاریخ مزید بڑھادی گئی جب کہ ممکنہ فتح کی دعویدار عام آدمی پارٹی نے اپنے وزیراعلیٰ کے نام کا بھی اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے انتخابی علاقے میں الیکشن ہونے ہیں تاہم بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ریاست گجرات میں انتخابات سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ

مکہ معظمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے انچارج عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں سوشل […]

Read More