QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سوشل میڈیا پر موجود سینیٹراعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے، ایف آئی اے

اسلام آباد: ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر موجود سینیٹر اعظم سواتی کی وڈیو کا فرانزک تجزیہ مکمل کرنے کے بعد ویڈیو کو جعلی قرار دیدیا ہے۔  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کاکہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق وڈیو کا فریم ٹو فریم فرانزک تجزیہ کیا،مختلف وڈیو کلپس کو جوڑ کر ایک کلپ بنایا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کی تقریر اور نیوز کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا نے عمران خان کے حالیہ سخت بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر اور نیوز کانفرنس دکھانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چیف جسٹس عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلیے فل کورٹ کمیشن بنائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں، اگر عمران خان نے حملے میں میری موجودگی سے متعلق کوئی ثبوت پیش کیا تو عہدے سے مستعفی ہوکر ہمیشہ کیلیے سیاست بھی چھوڑ دوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کپتانی سے مستعفی

ایڈیلیڈ: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 سُپر 12 مرحلے سے باہر ہوجانے کے بعد کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف صرف چار رنز سے میچ ہارنے کے بعد ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں محمد نبی نے کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔ٹوئٹر پیغام میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ایس ایل 8؛ ڈرافٹ میں ورلڈ نمبر2بولرہسارنگا بھی شامل

راچی: پی ایس ایل 8 کے ڈرافٹ میں ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے دوسرے بہترین بولر وانندو ہسارنگا اور نمبر ون آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی شامل ہو گئے۔ پی ایس ایل 8ڈرافٹ کیلیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن جاری ہے، اب تک 214 کھلاڑی دلچسپی کا اظہار کر چکے، ان کا تعلق سری لنکا، جنوبی افریقہ، بنگلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایف بی آر نے گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے

کراچی: ایف بی آر نے پراپرٹی چُھپانے پر گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ نے 2015 میں پراپرٹی خریدی تھی مگر ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان معاشرے میں لگائی نفرتوں کی آگ میں جلنے والے ہیں، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ڈی ایم کے صدر اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے معاشرے میں نفرتوں کی جو آگ لگائی اب خود اُس آگ میں جلنے والے ہیں۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاست میں اندھی مذہبی جنونیت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹوئٹر کو مزید بہتر کیسے بنائیں؟ علی ظفر اور ایلون مسک میں تبادلہ خیال

نیویارک: پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر اور دنیا کے امیر ترین  بزنس مین ایلون مسک  نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے تبادلہ خیال کیا ہے۔ ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹر کے نئے مالک ایکون مسک نے ٹوئٹر  کی سربراہی سنبھالتے ساتھ  ہی اس میں  بہتری کیلئے تبدیلیاں  کرنا شروع کر دیں  ہیں جبکہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست، پولیس و رینجرز سے رپورٹ طلب

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواست پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی اور حیدرآباد میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان بڑا فراڈیہ ہے اسے چار گولیاں نہیں لگیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسے چار گولیاں نہیں لگیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس (عمران خان) سے کوئی پوچھے کہ 18 قتل کا ثبوت کہاں […]

Read More