QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کو قتل کی دھمکی پر عطا تارڑ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

 اسلام آباد: پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ، سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور رائے قمر سمیت دیگر افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حافظ آباد تھانے میں درج ہونے والے مقدمے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ رائے قمر نے لیگی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ؛ سیمی فائنل میں کون سی ٹیم کس کے مدمقابل آئے گی؟

ٹی20 ورلڈکپ میں ٹاپ ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا، سنسنی خیز میچز کے بعد گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جبکہ گروپ بی سے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ٹاپ فور ٹیموں کے مابین پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 9 نومبر کو سڈنی کرکٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منگل کو وہیں سے لانگ مارچ شروع کریں گے جہاں معظم شہید ہوا، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہونے کے باوجود اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو عام آدمی کو انصاف کیسے مل سکتا ہے؟ اسلام  آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ تین […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی۔ چائنا گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دورۂ چین کی دعوت میرے لیے باعث عزت ہے۔ دونوں  ممالک سی پیک اور بزنس ٹو بزنس سرمایہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ دینے کے خلاف والدہ کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے ارشد شریف کی والدہ نے بیرسٹر شعیب رزاق کے ذریعے درخواست […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان حملہ کیس میں وزیرآباد سے ایک اور شخص گرفتار

وزیر آباد: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت ہوگئی۔ پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بھیجی گئیں، اعظم سواتی

لاہور: پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے بتایا ہے کہ ان کی اپنی بیوی کیساتھ ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بھیجی گئی ہیں۔ اعظم سواتی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کے ساتھ میری ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بھیجی گئیں۔ بیٹی نے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ اقدار کی پامالی ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ تمام اقدار کی پامالی ہے۔ عمران خان نے  ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ پاکستان  چادر اور چار دیواری کے تقدس، اقدار کی پاسداری اورخاندانی وقار وعزت کے تقدس کے لیے وجود […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی

کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی ویڈیو کے معاملے پر عمران خان کے بیان کی حمایت کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی حمایت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج، فیض آباد پر پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین عمران خان کی کال پر ایک بار پھر مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا، مظاہرین نے فیض آباد انٹرچینج پر احتجاج کرتے ہوئے اسے ٹریفک کے لیے بند کردیا۔  پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کی طرح آج بھی مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی اور فیصلہ کیا […]

Read More