ریکوڈک میں پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی پڑے گی، سپریم کورٹ میں بریفنگ
اسلام آباد: غیرملکی ماہرین نے سپریم کورٹ کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں اس وقت 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ضروری ہے، اگر پاکستان اور بلوچستان حکومت کو فائدہ حاصل کرنا ہے تو سرمایہ کاری بھی کرنی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا […]