QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عالمی برادری سیلاب سے متاثر پاکستان کی مدد کرے، قرضوں میں چھوٹ دی جائے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد / شرم الشیخ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلیے عالمی برادری کی ذمے داری ہے کہ وہ پاکستان کی بھرپور مدد کرے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ ریسکیو 1122، پنجاب ڈیزاسٹر سمیت کئی محکمے ذمہ دار قرار

راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ریسکیو1122، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ، پنجاب ہائی وے اتھارٹی کو سانحہ مری کا براہ راست ذمہ دار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے جسٹس چودھری عبدالعزیز کی سربراہی میں سانحہ مری کی پٹیشنوں پر سماعت کی اور سانحے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سماعت کے دوران […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اعظم سواتی ویڈیو؛ پی ٹی آئی کا چئیرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت پر عمران خان حملے کے شواہد ضائع کرنے کا الزام

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 36 بعد بھی درج نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے مقدمے کو کمزور کرنے اور کیس کے شواہد ضائع کرنے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ترک حکومت نے عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی

لاہور: ترکیہ کی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی ایک سے زائد بار کہہ چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان پر شک کرنے کی کوئی گنجائش […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میں وزیر نہ رہا تو آپ بھی نہیں رہیں گے، امین الحق کا اسحاق ڈار کو پیغام

کراچی: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سخت پیغام دیا ہے کہ اگر میں وزیر نہ رہا تو آپ بھی نہیں رہیں گے۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کو آڑے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے میں درج نہ ہوا تو ازخود نوٹس لیا جائیگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔ تو آئی جی پنجاب لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج

لاہور /  راولپنڈی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قانون اتنا بے بس نہیں کہ فراڈیا کہے اور چیف جسٹس یا آرمی چیف پر ایف آئی آر درج ہوجائے، وزیر داخلہ

سلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء نے کہا ہے کہ ملک کا قانون اتنا بے بس نہیں ہے کہ کوئی فراڈیا کہے جس پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان ذاتی، گھٹیا اور انتقام کی تسکین کے لیے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کا شیڈول ایک مرتبہ پھر تبدیل، منگل نہ بدھ اب جمعرات کو ہوگا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حقیقی آزادی لانگ مارچ کا شیڈول ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کا شیڈول دوسری مرتبہ تبدیل کیا گیا ہے، اس سے قبل لانگ مارچ  کا شیڈول منگل تھا تاہم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کل (منگل کو) […]

Read More