عمران خان پر 6 حلقوں سے بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 6 حلقوں سے تاحال انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے صرف چارسدہ سے بطور کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیل جمع کرائی ہے،اخراجات کی تفصیل مقررہ وقت کے بعد جمع کرائی گئی۔ […]