دیہی سندھ میں غربت کی شرح ساڑھے 75 فیصد تک جا پہنچی، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی معیشت بدستور دباؤ کا شکار ہے، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دیہی علاقوں میں 75.5 فیصد غربت ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں 49 ویں خصوصی تربیتی پروگرام/25 ویں ابتدائی کمانڈ کورس کے 35 اے ایس پیز […]