QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ایشیائی انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) کے بورڈ نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رقم اسی ماہ اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی روابط کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے، ابتدائی تفتیش

لاہور: وزیرداخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے کم از کم دو لوگ تھے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تفشیش کے حوالے سے پنجاب کے وزیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ابتدائی تفشیش میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایلون مسک نے وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا مشورہ دیدیا

 واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں سابق صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکنز کو ووٹ دینے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گجرات پولیس نے شواہد ضائع ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا

گجرات پولیس نے وزیر آباد واقعے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا جس میں شواہد ضائع ہونے کے دعوے یا تاثر کو مسترد کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک سانحہ کے بعد پولیس نے  تھانہ سٹی وزیر آباد کے روزنامچہ میں حسب ضابطہ رپورٹ درج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کے شرکا کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے لانگ مارچ کے شرکا کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں لانگ مارچ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیوزی لینڈ:51 نمازیوں کوشہید کرنے والے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ملزم نے ویلنگٹن کی کورٹ آف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کیلیے سیلاب کی تباہی کے ساتھ درآمدی اخراجات بڑا چیلنج ہیں، وزیراعظم

شرم الشیخ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے، ماحولیاتی انصاف کا تقاضہ ہے کہ تمام ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ طور پر کردار ادا کریں۔ شرم الشیخ میں وزیراعظم نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس آف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب حکومت کی غلام محمود ڈوگر کو آئی جی بنانے کی سفارش

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے وفاق کو تین نام بھیج دیے جن میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا نام بھی شامل ہے۔ نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کے معاملے پر پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد وفاق کو آئی جی کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دیامرمیں شرپسندوں نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا

گلگت: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی داریل میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے اسکول کو رات کی تاریکی میں نذر آتش کر دیا۔ دیامر پولیس ایمرجنسی کنٹرول روم کے مطابق رات کے وقت 3 شرپسند اسکول کو آگ لگاکر فرار ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا […]

Read More