QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سیمی فائنل میں فتح پر صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف نے قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ’شاہین آفریدی، بابراعظم، محمد رضوان اور ہمارے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

برطانوی فوج کے حملوں میں افغان بچوں کی ہلاکت کی اصل تعداد سامنے آگئی

لندن: برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں جاں بحق ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے یہ دعویٰ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے اہم معاملات پر مشاورت کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ملکی صورت حال پر پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹر بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی کانفرنس ’’کوپ 27‘‘ میں شرکت کے بعد نجی پرواز کے ذریعے نجی دورے پر لندن روانہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت ترقیاتی منصوبے شروع کر کے کارکردگی بڑھائے، صدر

 پشاور: صدر مملکت نے خیبرپختونخوا حکومت کو کارکردگی بڑھانے سمیت پائیدار اور قابل عمل ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ کے دوران کیا، عارف علوی کو بتایا گیا کہ صوبہ میں صحت کارڈز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ  سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔ لاہور میں صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، پوری قوم اب تیار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب حکومت کا عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور دیگر افسروں نے شرکت کی۔ اجلاس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف کا افسران سے خطاب

پشاور: آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہمیشہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا۔ کور ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے یادگار شہدا پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی حکومت میں آکر اپنے مطابق نیب قانون بنالے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت آئے تو وہ اپنے مطابق نیب قانون بنا لے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت چیف جسٹس پاکستان کی زیرسربراہی 3 رکنی اسپیشل بینچ نے کی۔ دوران سماعت عمران خان کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا شرعی عدالت کے سود سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہماری کوشش ہوگی تیزی سے اسے نافذ کریں۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صدر مملکت نے جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دے […]

Read More