QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔  الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔کمیشن نے سماعت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت نے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا۔ حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد حکومت نے نوازشریف کو آئندہ پانچ سال کیلیے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کیا ہے، وہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے اُن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی دھرنے، راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے جمعرات کو بھی بند رکھنے کا اعلان

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ وفاق اور پنجاب کے ماتحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے راولپنڈی میں جمعرات کو بھی بند رہیں گے۔ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنزکینٹ گیریژن میجر جنرل محمد اصغر نے اسکول بند کرنے کے احکامات جاری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

’سال ضائع ہوجائے گا‘ : پی ایم اے کی عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عمران خان سے حقیقی آزادی لانگ مارچ 13 نومبر تک مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ کر حقیقی آزادی لانگ مارچ 13 نومبر شام 4 بجے تک مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔صدر پاکستان میڈیکل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت نے عمران خان کی تقاریر پر پیمرا پابندی کا حکم نامہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کی تقریر اور نیوز کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی، جس کو حکومت نے اختیارات کا استعمال کر کے منسوخ کردیا۔ پیمرا نے عمران خان کے حالیہ سخت بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر اور نیوز کانفرنس دکھانے پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

سرائے عالمگیر: گجرات میں شہد کی مکھیوں نے باراتیوں کو زمین پر بیٹھنے پر مجبور کردیا، زہریلی مکھیوں کے حملے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہد کی مکھیوں کے باراتیوں پر حملے کا واقعہ پاکستان کے ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں پیش آیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم نے لانگ مارچ میں وفاقی حکومت کے احکامات نہ ماننے والے افسران کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے (لانگ مارچ) اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے یہ احکامات خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سرکاری افسر ان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیاسی دباؤ قبول نہیں، مرضی سے فیصلے کیے جائیں گے، نواز شہباز ملاقات میں اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ہے کہ سیاسی امور پر کوئی دباؤ قبول نہیں تمام فیصلے مرضی سےکئے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ تمام فیصلے مرضی سے کئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ دے دیا۔  انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حملے کی سازش پر عمل درآمد کرنے والوں کے نام جلد سامنے لاؤں گا جبکہ قتل کی سازش دو ماہ پہلے معلوم ہوگئی تھی۔عمران خان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا سود سے متعلق فیصلے کیخلاف تمام اپیلیں واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہماری کوشش ہوگی تیزی سے اسے نافذ کریں۔ […]

Read More