QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان لانگ مارچ کے دوران عوام کے سامنے نہیں آئیں گے: نیا سکیورٹی پلان

وزیر آباد میں حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لانگ مارچ کے لیے نیا سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے، جس کے تحت سابق وزیر اعظم اب عوام کا براہ راست سامنا نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کی رہنما اور پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈیلی میل کیس؛ برطانوی عدالت سے شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لندن: ڈیلی میل کیس میں برطانوی عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں لہٰذا جواب کے لیے مزید وقت دیا جائے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: چیف جسٹس نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی ہائی کورٹس میں زیر التواء کیسز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کے الیکٹرک کے لیے فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 13 پیسے کمی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی منظوری دے دی جس کا نوٹی فکیشن جاری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر آباد حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی تھی جس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چار ہفتوں سے جاری مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں گذشتہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے آزادی مارچ سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چینی صدر کی فوج کو تمام ترتوجہ جنگی تیاریوں پر مرکوز کرنے کی ہدایت

بیجنگ: چین کے صدر نے پیپلز لبریشن آرمی کو جنگ کی تیاری کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں لڑائی پر مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔  دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شی جن پنگ نے پیپلز لبریشن آرمی سے کہا ہے کہ وہ جنگ کی تیاریوں پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

طالبان نے افغان خواتین کے عوامی پارکس اور تفریحی میلوں میں داخلے پر پابندی لگادی

کابل: طالبان نے افغان خواتین کے عوامی پارکس اور تفریحی میلوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے رواں ہفتے خواتین سے متعلق اٹھائے گئے اقدام کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے کیونکہ اس سے قبل طالبان کی عبوری حکومت میں محرم کے بغیر خواتین […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سی پیک صرف راہداری نہیں ترقی کا ایک سفر ہے، صدر چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن

اسلام آباد: چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز کے صدر لِنسونگٹیان  نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا پاکستان بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہے،سی پیک صرف کوریڈور نہیں ہے بلکہ ترقی کا ایک سفر ہے،افراط زر کیخلاف لڑنے کے لیے پختہ عزم کی ضرورت ہے۔ چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن […]

Read More