QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات

کراچی: ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان اور صائمہ سید کو نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ممتاززہرا بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک تعینات تھیں، ممتاز بلوچ جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر بھی رہ چکی ہیں۔اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کو فرانس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گلگت میں جیب حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

دیامر: گلگت میں مسافروں سے بھری جیب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میںٰ تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جیب حادثہ گلگت دیامر کے مضافاتی علاقے برگین گوہر آباد میں پیش آیا جس میں تین افراد لقمہ اجل بنے جب کہ چار مسافر زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقامی افراد امدادی کارروائیوں میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈیلی میل نے حیلے بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلے بہانوں سے ہتک عزت کے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، ہم اپنا مؤقف بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت چکے ہیں۔ برطانوی عدالت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست خارج ہونے کے حوالے سے اپنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گورنر سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں شہر قائد کے ترقیاتی منصوبے زیر غور آئے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات کی اور اس دوران گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی خیرت […]

Read More
Pakistan Popular

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر  اور قصہ خوانی کا دورہ کیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لندن ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے فیصلہ نہیں مشاورت ہوئی، خواجہ آصف

 لندن: وزیردفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز اور شہباز شریف کی ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا البتہ مشاورت ضرور ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹرپر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’میڈیا میں قیاس آرائیاں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

رانا ثنا اللہ دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کرلیا گیا تاہم مریم اورنگزیب نے وزیرداخلہ کی خرابی صحت کو خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی طبعیت خرابی کی خبروں اور اسپتال میں داخلے کو قیاس آرائی قرار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق حل ہوگا، وزیراعظم

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق ہی حل ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف سے پاکستان روانگی سے قبل اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں لیگی رہنما مریم نواز، رانا مبشر، احسان الحق باجوہ، مہرلیاقت سمیت دیگر شریک تھے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ماحولیات پر عالمی کانفرنس،انڈیا اور چین کی غیر حاضر

شرم الشیخ :ماحولیات کے تحفظ پر اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس کوپ 27 کے افتتاحی روز عالمی رہنماؤں نے بڑی بڑی تقاریر اور اعلانات کیے، تاہم دنیا میں آلودگی پیدا کرنے والے دو سب سے بڑے ممالک میں شامل انڈیا اور چین کے سربراہان مملکت کی آوازیں سنائی نہیں دیں۔ انڈیا، چین اور امریکہ کے […]

Read More