QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اسکول و کالجز میں قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے، گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کو خط

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں اسکولوں اور کالجز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ گورنر نے خط میں کہا کہ الحمد اللہ ہمیں قرآن کریم سے نواز گیا ہے جو ہماری رہنمائی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ،انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن کا افتتاح

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر لاہور گیریژن انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن کا افتتاح کیا. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن کے افتتاح کے بعد  خصوصی بچوں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور چائے کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ ایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 520 سے کم ہو کر 512 روپے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایم کیو ایم نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلیے درخواست دائر کردی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی ملتوی کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایم کیو ایم پاکستان نے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف درخواستوں میں فریق بننے اور فوری الیکشن روکنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایم کیو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سودی نظام پر وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومت کی اپیل واپسی کیلیے درخواست

اسلام آباد: حکومت نے سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمہ سے متعلق حکم جاری کیا تھا جس کے خلاف نجی بینکوں اور حکومت کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان حملہ اور ارشد شریف قتل؛ چیف جسٹس کی جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز سے مشاورت جاری

اسلام آباد: عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے معاملے میں چیف جسٹس کی کمیشن تشکیل دینے کے لیے ساتھی ججز کے ساتھ مشاورت حتمی مراحل میں پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں موجود تقریباً ججز سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے تاہم جسٹس فائز عیسٰی اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میں نے آرمی چیف کی تعیناتی کو کبھی متنازع نہیں بنایا، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔ یہ بات انہوں نے لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے لالہ موسی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان اور اسٹیبشلمنٹ کے درمیان معاملات بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوں، صدر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوشش ہے عمران خان اور اسٹیبشلمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہوجائیں، پس پردہ مذاکرات جاری ہیں کامیابی کی صورت میں ہی اس پر بات کروں گا۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اداروں کے درمیان جو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی تصاویر لیک کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کے دوران بنائی گئی تصاویر لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلیے پمز اسپتال کی انتظامیہ دورکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پوسٹ مارٹم کے دوران سینیئر صحاف ارشد شریف کی ڈیڈ باڈی کی تصاویر لیک ہونے کا معاملے پرپمز اسپتال میں ڈاکٹر نوید شیخ کی سربراہی میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی

کراچی: پاکستان کے تقریباً ایک ارب ڈالر کے بیرونی تجارتی قرضوں کی ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 8 ارب ڈالر سے نیچے آنے اور سیاسی انتشار جاری رہنے کے باعث جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوگئی۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول میں آنے کے باوجود کاروبار کے تمام دورانیے میں […]

Read More