QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان میں مقیم مہاجرین کی تربیت میں یورپی یونین کا اظہاردلچسپی

 اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں مقیم تارکین وطن کی اسکل ڈیولپمنٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کے وفد نے کمشنر مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن کی قیادت میں وفاقی سیکریٹری وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت عامر اشرف خواجہ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹیکس وصولیاں کم ہوسکتی ہیں، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے سبب ٹیکس وصولیاں کم ہوسکتی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا تھا کہ جولائی سے اکتوبر تک 2149 ارب روپے کا ٹیکس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمر فاروق کو گھڑی فروخت کی نہ اس شخص کا عمران خان سے کوئی تعلق ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دبئی کے تاجر عمر فاروق ظہیر کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی وزیر اعظم کو تحفے میں نہیں دی گئی۔ دبئی کے تاجر کے دعوے پر فواد چوہدری نے کہا کہ تاجرعمرفاروق کوگھڑی فروخت نہیں کی گئی،نہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کو ملے قیمتی تحائف 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے، تاجر عمر فاروق کا دعویٰ

 دبئی: متحدہ عرب امارات کے معروف تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو سعودی ولی عہد کی جانب سے ملی گھڑی اور دیگر تحائف میں نے 20 لاکھ ڈالرز کی رقم ادا کر کے فرح خان سے خریدے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں تاجر عمر فاروق نے دعویٰ کیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ورلڈ کپ کا فاتح انگلینڈ ، پاکستان شائقین خوش

میلبرن: انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم کے اوپنرز ابتداء سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارتی سیاستدان لالو پرساد کے گردے فیل؛ بیٹی کا گردہ دینے کا فیصلہ

پٹنہ: طویل عرصے سے علیل بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر 74 سالہ لالو پرساد کو معالجین نے تبدیلی گردہ کا آپریشن تجویز کیا ہے جس پر ان کی بیٹی روہنی آچاریہ نے والد کو اپنا گردہ دینے کا اعلان کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہوچکا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال سے فارن ایجنٹ نے ملک و قوم کو تماشا بنا رکھا ہے، عمران خان کے تمام تماشے بے نقاب ہو چکے ہیں جن کے بند ہونے کا وقت آچکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان خود تماشا بن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔ ٹوئٹر پر بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تعیناتی پسند نہ پسند پر نہیں آٗئین اور قانون کے مطابق ہوگی۔ ایف آئی آر کٹ نہیں رہی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز گل پر 22 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل اور عماد یوسف کو پولیس چالان کی نقول فراہم کرتے ہوئے دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور سے 4 مشکوک افراد اسلحہ سمیت گرفتار

 لاہور: گارڈن ٹاون کے علاقے سے 4 مشکوک افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او گارڈن ٹاون راو نعیم کے مطابق مشکوک افراد سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد ہوا، مشکوک افراد نے کالے رنگ کے ڈالے پر پولیس لائٹ لگا رکھی تھی۔ ایس ایچ او کے مطابق پولیس کو دیکھتے […]

Read More