QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی. سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے کامران […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف چاہتا ہے کہ کوئی ایسا آرمی چیف آئے جو ان کے معاملات اور کیسز کا خیال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا عمران خان کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کا اعلان

 اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بڑھکیں مارنے سے بات ختم نہیں ہوگی انہیں اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون کا نام مختلف کیسز میں بار بار کیوں آرہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فلسطینی صحافی شیریں ابوعاقلہ کا قتل،اسرائیل کا تحقیقات میں تعاون سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا سے تعاون کرنے سےانکار کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانتس نے بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی  تحقیقات شروع کرنا غلطی ہے۔ اسرائیل تحقیقات میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول اور بلوچ ریجمنٹ سینٹرکا الوداعی دورہ

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا الوداعی دورہ کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کاکول پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ان کا استقبال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کھربوں روپے کے مقدمات زیر التوا؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب میں زیر التواء کھربو ں روپے کے مقدمات پر تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو کل طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم کی زیر صدرات منعقد ہوا۔ اجلاس میں پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب کو کل طلب کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے نے مراد سعید اور فیصل واوڈا کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: مرحوم صحافی ارشد قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ ایک سال الیکشن کا انتظار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔ خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔ نئے آرمی چیف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاق سے مالی وسائل کا حصول، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مرکزسے مالی وسائل کے حصول کیلیے کیس تیار کرلیا تاہم جلد سپریم کورٹ میں 3الگ، الگ رٹ پیٹیشنز دائر کی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مرکز سے 120 ارب روپے کے مالی وسائل کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلیے محکمہ خزانہ اور ایڈووکیٹ جنرل کے درمیان […]

Read More