لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ ،اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید
لکی مروت:پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس موبائل وین تھانہ ڈاڈیوالا کی حدود میں گشت کر رہی تھی کہ اچانک دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ سے 6 اہلکار شہید ہو گئے،پولیس کاکہناہے کہ شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار […]