سکھر اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ایئرپورٹس کو بین الاقوامی ہوئی اڈے کا درجہ دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سکھر اور ڈیرہ اسماعیل خان ایئر پورٹ کو انٹرنیشنل ہوائی اڈے کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا کہ دونوں ایئرپورٹس کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے، کراچی ایئر پورٹ کے رن وے کو اپ گریڈیشن […]