QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ترکی کا پاکستان میں پانچ ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

ترکی نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے پانچ ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ترکی اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکی اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے کر کم از کم پانچ ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان! 26 نومبر امپائر کی انگلی اٹھے بغیر گزر جائے گا، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان! 26 نومبر امپائر کی انگلی اٹھے بغیر گزر جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سازش، سیاست اور تماشہ ختم اور اب عمران خان کا آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح ناکام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

متنازع فلم جوائے لینڈ پر پابندی کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں متنازع فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں نمائش کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ عابد حسین کھچی کی وساطت سے محمد بلال شفیق نے درخواست میں وفاقی و صوبائی وزارت اطلاعات و نشریات، پیمرا ، پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے)، سنسر بورڈ سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ ختم؛ عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی

 اسلام آباد: چیئرمین  تحریک انصاف پاکستان (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی۔  لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو خطاب کے دوران عمران خان نے ’’حقیقی آزادی‘‘ مارچ کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک نہیں روکے گی، 26 نومبر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف تعیناتی؛ صدر نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی تک عمران خان کو یہ تماشا بند کرنا چاہیے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھڑی چور حقیقی آزادی کی بات کررہاہے، ان کے لا نگ مارچ کا کوئی جمہوری مقصد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہوشاب اور بلور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلور اور ہوشاب میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز نے ہیلی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

 کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں اغوا ہونے والی کم سن بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور قتل کا واقعہ لانڈھی ٹاؤن کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ اور کابینہ اراکین کو ملنے والے تحائف کی اصل مالیت ظاہر نہ کرنے پر نیب نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ میں تحائف کی اصل مالیت ظاہر نہ کرنے کی اطلاعات پر نوٹس لیا، سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ اور کابینہ کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے جواب داخل کیا ہے، ساتھ یو ایس بی بھی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد: اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی یکے بعد دیگرے مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ملک کی […]

Read More