QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل پر فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اہم اداروں کے سربراہان سنیارٹی کی بنیاد پر آنے چاہئیں، سراج الحق

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاست بوٹوں، نوٹوں اور لوٹوں کے گرد گھوم رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سیاست اور جمہوریت بوٹوں، لوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر ہے ، ہرحکمران نے توشہ خانہ کو لوٹا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

طیارہ گرنے سے ہلاک شہری کے ورثا کو صرف 2 لاکھ کی پیشکش پر عدالت برہم

 کراچی: طیارہ گرنے سے ہلاک ہونے والے شہری کے ورثا کو صرف 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی پیش کش پر عدالت برہم ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زیر تربیت طیارہ گرنے سے شہری کی ہلاکت پر پاک فضائیہ کے وکیل کی جانب سے ورثا کو صرف 2 لاکھ روپے معاوضہ کی پیش کش پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد

لاہور: آئی جی پنجاب نے پولیس افسران و اہلکاروں پر لانگ مارچ میں شرکت پر سخت پابندی عائد کردی۔ ائی جی پنجاب نے مراسلہ سی سی پی او لاہورسمیت صوبہ بھر میں جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی  لانگ مارچ کے دوران پولیس افسران واہلکاروں کی شرکت پر سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مراسلے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کردی

وزیر آباد: وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر موجود چیئرمین پی ٹی  آئی عمران خان پر فائرنگ کے ملزم نے جے آئی ٹی کو حملے سے متعلق تفصیلات بتا دیں۔ عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کردی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی سے لانگ مارچ کیلیے مالی ضمانت لی جائے، آئی جی اسلام آباد

 اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی تفصیلی رپورٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہائی پروفائل کیسز میں شدید دباؤ، ایک اور سینیر نیب پراسیکیوٹر مستعفی

کراچی: نیب کراچی سے ایک اور سینیر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا۔ نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفی چئیرمین نیب کو بھیج دیا۔ آر ڈی کلہوڑو 2010 سے نیب پراسیکیوشن میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق ہائی پروفائل کیسز واپس لینے پر نیب پراسیکیوٹر دباؤ کا شکار تھے۔ پراسیکیوٹرز جن ملزمان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عوام ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک کی معیشت کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، جن کے پیچھے سیاسی مقاصد ہو سکتے ہیں، یہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

‏سپریم کورٹ نے موٹر وے پر بائیکس چلانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

 اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ نے موٹر وے پر بائیکس چلانے کی اجازت دینے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا۔  سپریم کورٹ نے موٹر وے پر بائیکس چلانے کی اجازت دینے کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا جس میں ‏موٹر وے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کورال سے روات تک ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ریلی کے لئے باقاعدہ این او سی جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ریلی کو پرامن بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے 35 […]

Read More