QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس؛ ڈسٹرکٹ کورٹ میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا جس کے بعد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کل (22 نومبر) کو سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ کی تقریب نماز کے لیے روک دی گئی

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی تقریب نماز کے لیے روک دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورلڈ کپ کی تقریب میں اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ تقریب کے دوران اچانک میزبان نے اعلان کیا کہ تقریب کو نماز کے لیے روکا جا رہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب میں’جوائے لینڈ‘ کی نمائش کیلئے اجازت کی درخواست مسترد

لاہور: وزیر ثقافت پنجاب ملک تیمور مسعود نے ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے  پروڈیوسر کی درخواست مسترد کردی۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم پروڈیوسر نے وزیر ثقافت پنجاب ملک تیمور مسعود کو فلم کی پنجاب میں نمائش کی اجازت دینے کی درخواست دی تھی۔ ملک تیمور مسعود کا کہنا تھا کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دنیا عظیم بولراورپاکستانی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے، وسیم اکرم

میلبرن: پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے۔ وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور بھارت میں جب لوگ ورلڈ الیون کی بات کرتے ہیں تو میرا نام آتا ہے لیکن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا تلاوت سے آغاز کرنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟

دوحہ(ویب ڈیسک) قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے کیا گیا جو معذور حافظ قرآن غانم المفتاح نے کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ حافظ قرآن غانم المفتاح کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد انہیں دنیا بھر سے بھرپور پذیرائی مل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اہم تعیناتیوں پر وزیر اعظم کا خط موصول ہوگیا جسے جی ایچ کیو بھیج دیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوگیا، دو سے تین روز میں یہ عمل مکمل ہوجائے گا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پرتقرری کا عمل آئینی تقاضوں کے مطابق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چلنے سے معذور افراد کے لیے دماغ سے کنٹرول ہونے والی وھیل چیئر

ٹیکساس: معذوری کی شدت بسا اوقات ہاتھ اور پیروں کو مفلوج کردیتی ہے۔ اس ضمن میں دماغ سے چلنے والی ایک وھیل چیئر بنائی گئی ہے جو دماغ سے کنٹرول ہوتے ہوئے پرہجوم کمرے میں کسی سے ٹکرائے بغیر اپنی منزل تک پہنچ سکتی ہے۔ اگرچہ یہ وھیل چیئر، فی الحال کسی مصروف سڑک اور ٹریفک […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے

 کراچی: پاکستان بھر سے فلکیات کے شوقین طلبا و طالبات نے بین الاقوامی پروگرام کے تحت 14 نئے ممکنہ سیارچے (ایسٹرائڈز) دریافت کئے ہیں جو سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان موجود مسلسل زیرِ گردش ہیں۔ واضح رہے کہ سائنس و فلکیات میں عوامی شمولیت کے تحت ایک پروگرام ہے جس میں ہرسال کئی ممالک شامل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع

 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت  کا آغاز ہوگیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ٹکٹس بک کروالیے تاہم ٹکٹس محدود تعداد میں اب بھی دستیاب ہیں۔ ملتان اور کراچی ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹس کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔ سب سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور بزرگوں کو ہراساں کیا گیا۔ جارحیت پسند […]

Read More