QUEST NEWS

Popular

غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل

لاہور ۔والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔   صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہنجروال میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جس میں شدید زخمی حالت میں 20 […]

Read More
Popular

سشمیتا سین نے معروف کولڈ ڈرنک برانڈ سے بدلہ کیسے لیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو مس یونیورس کی حیثیت حاصل کرنے کے بعد معروف کولڈ ڈرنک برینڈ ’پیپسی‘ سے لیے جانے والے بدلے کے بارے میں اہم انکشاف کیا۔   سشمیتا کی ایک انسٹاگرام ریل ان کے ریونج گیم کی بدولت مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے اور […]

Read More
Popular

کیا پاکستان میں قطر ائیر لائن کے دفاتر بند ہوگئے ہیں؟

قطر ایئرویز نے آپریشنل اخراجات کو کم کرنے کے لیے پاکستان بھر میں دفاتر بند کرنے کی حالیہ خبروں پر وضاحت پیش کردی۔   رپورٹ کے مطابق قطر ایئرلائن نے پاکستان میں دفاتر بند کرنے کے تمام دعووں کی تردید کی ہے۔   ائیرلائن کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں لکھا کہ […]

Read More
Popular

شاہ رخ خان نے اپنی ہندو بیوی سے اسلام قبول کرا لیا؟

شاہ رخ خان اور گوری چھبر خان 1991 میں ہوئی شادی کے بعد سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سب سے مشہور جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ شاہ رخ خان مسلمان اور گوری خان ہندو ہیں۔ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے کے باوجود ان کی ذاتی زندگی ان کے مذہبی اختلافات سے کبھی متاثر نہیں […]

Read More
Popular

سال نو پر پیاروں کیلئے تحائف کی مختلف کٹیگری

نیا سال ہر شخص کی زندگی میں ایک نئی امید لے کر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ سال کا پہلا دن ندگی سے بھرپور ہنستے مسکراتے گزارنا چاہتے ہیں۔ تاکہ پورا سال خوشیوں سے بھرپور اپنے خوابوں کی تکمیل کا جوش اور احساس جاگتا رہے۔   اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اپنے […]

Read More
Popular

ائیرپورٹ کے قریب طیارہ گر کر تباہ درجنوں افراد جاں بحق ۔ 28 افراد زخمی

آذر بائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے ہیں۔   مسافر طیارہ باکو سے گروزنی چیچنیا جا رہا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 67 افراد سوار تھے۔ مسافروں کا تعلق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور روس سے ہے۔ […]

Read More
Popular

12ویں جماعت کا طالبعلم صرف 750 کی فراڈ اسکیم بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

فراڈ اسکیم کے تحت 12ویں جماعت کا طالبعلم کروڑوں روپے کا مالک بن گیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا کی ریاست راجستھان کے علاقے بھیلواڑہ میں پولیس نے آن لائن فراڈ کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس نے حال ہی میں 12ویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ طالبعلم پر لوگوں […]

Read More
Popular

کراچی پریس کلب کے سالانہ الیکشن 2025 کا بگل بج گیا

الیکشن مورخہ 28 دسمبر کو بروز ہفتہ کراچی پریس کلب کی عمارت میں ہونگے اور ووٹنگ صبح 9 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہیگی، کراچی پریس کلب میں ووٹرز کی تعداد 1503 ہے، اور ووٹ ڈالنے کیلیے شناختی کارڈ اور کلب کارڈ لازم قرار دیے گئے ہیں صدارت کیلیے جیو […]

Read More
Popular

پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف کی سپر اسٹور میں چوری کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ اور شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کی ایک سپر اسٹور میں داخل ہو کر چوری کرنے کی انوکھی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی۔   حال ہی میں سائرہ یوسف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے نئے روپ نے صارفین کو حیرت میں […]

Read More