کرک: گیس نہیں تو پولیو مہم بھی نہیں، احتجاجی خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کر دیا
کرک میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاجاً صوبے سمیت ملک بھر میں جاری پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کردیا۔ کرک کے علاقے سیریخواہ میں گیس بندش کے خلاف گیس بلز اور بینرز اٹھائے خواتین نے […]