QUEST NEWS

Pakistan

آئی جی پنجاب نے سی ٹی او عمارہ اطہر کو تبدیل کر دیا

عمارہ اطہر کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا   اے آئی جی ڈسپلن دوست محمد کھوسہ کو تبدیل کر دیا   دوست محمد کھوسہ ایس پی پولیس آف انٹیلی جنس لاہور تعینات   ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے محمد اطہر وحید کو تبدیل کرکے سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا اور […]

Read More
Pakistan

متعلقہ محکمے کو گھروں میں غیر قانونی شیر رکھنے پر کاروائی کرنی چاہیے

آئی جی پنجاب نے سی ٹی او عمارہ اطہر کو تبدیل کر دیا   عمارہ اطہر کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا   اے آئی جی ڈسپلن دوست محمد کھوسہ کو تبدیل کر دیا   دوست محمد کھوسہ ایس پی پولیس آف انٹیلی جنس لاہور تعینات   ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے […]

Read More
Pakistan

*لاہور ،یربنس پورہ کے علاوہ میں پالتو شیر پنجرے سے باہر نکل آیا*

لاہور شیر نے 3 افراد کو معمولی زخمی کیا۔ لاہور ،شیر ڈیرہ چوہدری علی عمران سے نکلا جو گندے نالے پر پہنچ گیا، شیر کو پنجرے سے باہر آنے پر سیکورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

Read More
Pakistan

لاھور پریس کلب کے سالانہ الیکشن: بڑا الیکشن، بڑی جنگ

لاھور پریس کلب کے سالانہ الیکشن مورخہ 29 دسمبر کو ہونگے اور پینل کی تشکیل، جوڑ توڑ اور پینلز کی تشکیل اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی، پائینیئر گروپ کے روح رواں سابقہ صدر اعظم چوھدری کا کہنا ہے کے انکا پائینئر گروپ اور بابر ڈوگر کا پروگریسو گروپ ملکر الیکشن لڑیں گے، اور […]

Read More
Pakistan

بشریٰ بی بی نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں خود کوسرنڈرکردیا

ک9 مئی کے 23 مقدمات میں اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی نے خود کو سرنڈر کردیا۔   وہ اپنے وکلا کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت اے ٹی سی میں پیش ہوئیں۔ خصوصی عدالت کے جج کے کمرہ عدالت میں پہنچنے پر بشری بی بی کی درخواست ضمانت کے لئے قانونی کارروائی کا آغاز ہوا۔ […]

Read More
Pakistan

عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔   انسداد دہشتگردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔   عدالت نے ملزمان کو […]

Read More
Pakistan

عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس میں وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے بین الاقومی دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ عدالت نے وزارت خارجہ کو معاملات کو سفارتی سطح پر دیکھنے کی ہدایت بھی کی، جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے کہا کہ امریکا ڈاکٹر فوزیہ کا ویزہ ریجیکٹ کرسکتا ہے مگرمعاملات کو سفارتی […]

Read More
Pakistan

پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔   ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سےخانقاہ ڈوگراں تک بند کردیا گیا۔   ترجمان نے بتایا […]

Read More
Pakistan

ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ

یورپی یونین کی ایجنسی برائے پناہ گزین (EUAA) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے درمیان تقریباً 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپی یونین کے ممالک میں پناہ کے لیے درخواستیں دیں۔   رپورٹ کے مطابق یورپ میں پناہ کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ہر ماہ […]

Read More
Pakistan

کرک: گیس نہیں تو پولیو مہم بھی نہیں، احتجاجی خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کر دیا

کرک میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاجاً صوبے سمیت ملک بھر میں جاری پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کردیا۔   کرک کے علاقے سیریخواہ میں گیس بندش کے خلاف گیس بلز اور بینرز اٹھائے خواتین نے […]

Read More