QUEST NEWS

Pakistan

میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کیلئے اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تاکہ مجھے معاملات کا صحیح علم ہو سکے۔   عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے […]

Read More
Pakistan

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش آج جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، دن کا آغاز ملک کی خوشحالی، ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔   محسن، بانی اور سمجھوتوں پر سودا نہ کرنے والے نڈر لیڈر محمد علی جناح، جن کی کاوشوں سے آج ہم ایک آزاد وطن میں […]

Read More
Pakistan

وزارت خارجہ کے چار ملازمین گرفتار، ایجنٹس ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے رابطہ آفس لاہور کے گارڈ اور سویپر سمیت چار ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔   ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ رابطہ آفس سے ملزم کرامت، عباس، ظفر اورعدنان کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ تین ملزمان […]

Read More
Pakistan

دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دے دیا ہے۔   ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور دیگر کی لاہور ہائیکورٹ […]

Read More
Pakistan

حکومت اور اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کیوں مجبور ہوئی؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

کیا حکومت پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں اپنا موقف نرم کر رہی ہے؟ کیا ان کی جلد رہائی ممکن ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو بھارتی میڈیا نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جو اسلام آباد کے احتجاج میں ایک دوسرے کے مخالف کھڑے تھے، ان کے […]

Read More
Pakistan

آفتاب اقبال کی گمشدگی یا گرفتاری۔۔؟

اب تک کی موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق افتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے، انہیں ائیرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا.. آفتاب اقبال کے بھائی جنید اقبال نے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کردی۔جنید اقبال نے کہاکہ میرے بڑے بھائی آفتاب اقبال کو کل رات دبئی ائیرپورٹ پر روکا گیا تھا اور […]

Read More
Pakistan

نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے کزن کو قتل کردیا۔ محمد بن نوشاب کی فائرنگ سے اس کا کزن 23 سالہ زین موقع پر دم توڑ گیا۔   پولیس تفتیش کے مطابق ملزم اورمقتول دونوں نشے کےعادی تھے، شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ […]

Read More
Pakistan

مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟

پاکستان سے تعلق رکھنے والے انسانی اسمگلروں کی جانب سے لوگوں کو آذربائیجان سمیت ایران، عراق اور سعودی عرب بلا کر وہاں سے یورپ اور مغربی ممالک بھیجے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔   گزشتہ دنوں یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعات میں متعدد پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے […]

Read More
Pakistan

بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

لاہور کی سیشن عدالت نے بارہ سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانے بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔   ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے جرم ثابت ہونے پر مقدمے کا فیصلہ سنایا، مجرم کے خلاف تھانہ ہنجروال پولیس نے 2013 میں مقدمہ درج کیا تھا۔   […]

Read More
Pakistan

یربنس پورہ کے علاوہ میں پالتو شیر پنجرے سے باہر نکل آیا

لاہور شیر نے 3 افراد کو معمولی زخمی کیا۔ لاہور ،شیر ڈیرہ چوہدری علی عمران سے نکلا جو گندے نالے پر پہنچ گیا، شیر کو پنجرے سے باہر آنے پر سیکورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے متعلقہ محکمے کو گھروں میں غیر قانونی […]

Read More