QUEST NEWS

Pakistan

5 ہزار کے نوٹ پر پابندی لگنے والی ہے؟ اہم خبر آگئی

خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگانے سے متعلق تجویز سامنے آئی ہے۔   رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہوا جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا جبکہ کچھ شقوں کی منظوری بھی دی گئی۔ […]

Read More
Pakistan

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کا 17 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔   شہید بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی پی آج ملک بھر میں تقریبات منعقد کریگی، مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول […]

Read More
Pakistan

گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں، سوئی نادرن

اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔   ایس این جی پی ایل حکام نے اپنے ایک […]

Read More
Pakistan

پاکستان کی نامور مصنفہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی نامور مصنفہ بیپسی سدھوا امریکا میں انتقال کر گئیں۔   11 اگست 1938 کو پیدا ہونے والی بیپسی سدھوا امریکا کے شہر ہیوسٹن میں مقیم تھیں۔ ان کی عمر 86 سال تھی۔   بیپسی سدھوا کو حکومت پاکستان نے ان کی خدمات پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا۔ ان کے ناول Ice Candy […]

Read More
Pakistan

کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔   پولیس کے مطابق مقتولہ اسکول ٹیچر تھی،کھانہ دیر سے دینے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔   پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش […]

Read More
Pakistan

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی مذاکراتی کمیٹی میں کون کون شامل ؟

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج طے پا گئی۔   مذاکراتی کمیٹی کے ارکان آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، کمیٹی حکومت کیساتھ ہونے والے مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔   تحریک انصاف کی مذاکراتی […]

Read More
Pakistan

وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔   اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 30 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔   9 جنوری سے دوبار ہ کلاسز کا آغاز ہو جائے گا، اسلام آباد […]

Read More
Pakistan

پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار مل گیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو انٹرنیٹ صارفین کی براؤزنگ ہسٹری اور ڈیٹا تک رسائی کا اختیار مل گیا ہے۔   نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی ہے اور سروسز دینے والی کمپنیوں کو […]

Read More
Pakistan

خواتین پولیس اہلکاروں کے تشدد سے بائیکیا رائیڈر شدید زخمی

اسلام آباد بلیوایریا میں خواتین پولیس اہلکاروں کے تشدد سے بائیکیا رائیڈر زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بلیوایریا میں خواتین اہلکاروں نے پارسل تاخیر سے لانے پر بائیکیا رائیڈر پرتھپڑوں کی بارش کردی، خواتین اہلکاروں کے تشدد سے بائیکیا رائیڈر […]

Read More
Pakistan

پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے والی زارا ڈار کیا پاکستانی ہیں؟

پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑنے والی معروف یوٹیوبر زارا ڈار کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ پاکستانی ہیں جس حوالے سے انہوں نے خود وضاحت پیش کردی ہے۔   سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کی شمولیت کیلئے آواز اٹھانے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے اپنی پی […]

Read More