QUEST NEWS

Pakistan

ارشد انصاری نے میدان مار لیا، صائمہ نواز نے تاریخ رقم کر دی

لاھور پریس کلب 2025 کے الیکشن کا بڑا معرکہ اپنے انجام کو پہنچا، جرنلسٹ پروگریسو کے ارشد انصاری نے اپنے مدمقابل پائینیر پروگریسو کے بابر ڈوگر کو 290 ووٹوں سے شکست دی، لیکن کل لاھور پریس کلب 2025 الیکشن میں تاریخ رقم ہوئی، جب پائینیر پروگریسو کی صائمہ نواز نے جرنلسٹ پینل کے امجد عثمانی […]

Read More
Pakistan

’تین سو سے زائد معصوم بچے جاں بحق‘، کرم گرینڈ جرگے کا فیصلہ کن راؤنڈ قریب

ضلع کرم میں امن و امان کے مشن پر کارفرما گرینڈ جرگے کی اگلی بیٹھک کل کشمنر کوہاٹ معتصم باللہ کی سربراہی میں ہوگی۔ جرگہ ممبران کے مطابق ایک فریق کی جانب سے 14 نکات پر مشتمل معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جبکہ دوسرے فریق کے دستخط ہونا باقی ہیں، کل فائنل راؤنڈ میں […]

Read More
Pakistan

شدید دھند کے باعث وین اور ٹرالر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں مورو کے مقام پر شدید دھند کے باعث وین اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔   خوفناک حادثے میں چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے دس افراد کی حالت تشیوش […]

Read More
Pakistan

گونگی ۔ بہری 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ۔

پنجاب کے شہر پتوکی میں دو اوباش لڑکوں نے قورت سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔   پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے چچا نے بتایا کہ بھتیجی گھر کے قریب نلکے سے پانی لینے گئی تو ملزمان اسے زبردستی کھینچ کر قریبی خالی مکان میں لے […]

Read More
Pakistan

موٹر وے پر دھند سے ہولناک حادثہ، خاندان کے 6 افراد ہلاک

تاندلیانوالہ میں تھانہ سٹی کے قریب شدید دھند کے باعث خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں کار سوار فیملی کے چھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔   حادثے کا شکار کار لاہور سے بذریعہ موٹروے تاندلیانوالہ آرہی تھی کہ چک 393 گ ب کے قریب دھند کے […]

Read More
Pakistan

حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار

ایک طرف حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوے کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ صفر آٹھ فیصد بڑھ گئی ہے۔   […]

Read More
Pakistan

کرم صورتحال پر جرگے میں آج معاہدے کا امکان، کراچی میں دھرنوں سے سڑکیں بند

ایک طرف ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت متعدد راستے 82 ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند ہیں تو دوسری جانب کرم کی صورتحال پر فریقین کے درمیان جرگے میں آج معاہدے کا امکان ہے۔ ڈیڈ لاک ختم ہوچکا ہے اور مشران نے دستخط کر لیے ہیں، ایک فریق کے چند افراد آج دستخط […]

Read More
Pakistan

مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کو پولیس نےضبط کرلیا

مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کوپولیس نےضبط کرلیا، بیلون اوردیگرسامان پولیس اٹھا کرلے گئی۔   تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئر بیلوں کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ انتطامیہ کے این او سی نہیں لی تھی۔ غیرقانونی ہاٹ ایئربیلون اڑنے سے جانی نقصان کاخدشہ تھا۔   واضح رہے […]

Read More
Pakistan

پاکستان میری ٹائم نے بھارتی جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے مصیبت میں پھنسے بھارتی بحری جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ریسکیو آپریشن میں بھارتی کارگو ڈھو تاجدارے حرم کے عملے کے 9 ارکان کی زندگی بچا لی۔   ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی بحری جہاز کراچی سے تقریباً 120 […]

Read More
Pakistan

شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کی شامت، نادرا کی سخت وارننگ

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ہر پاکستانی شہری کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔   رپورٹ کے مطابق نادرا نے پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔   نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 […]

Read More